-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں مسلحانہ تصادم، تین کی موت
Aug ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۱ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ایک مسلحانہ تصادم میں کم سے کم تین افراد کے مارے جانے کی خبر ہے۔
-
کرگل میں عاشورا کا جلوس
Aug ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۹سحر نیوز رپورٹ
-
کشمیر میں عزاداروں پر ہندوستانی سیکورٹی فورس کے حملوں کی مذمت
Aug ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۵پاکستان کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں عزاداروں پر سیکورٹی فورس کے حملے کی مذمت کی ہے۔
-
کشمیر میں عزاداروں پرہندوستانی سیکورٹی فورس کا تشدد
Aug ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۰سحر نیوز رپورٹ
-
کشمیر، عزاداران حسینی پر سکیورٹی فورسز کا حملہ
Aug ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۰:۴۳ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے صدر مقام سرینگر میں سکیورٹی فورسز نے نواسۂ رسول کی عزاداری کرنے والوں پر دھاوا بولا۔
-
ہندوستان کا پچھترواں یوم آزادی، وزیر اعظم مودی کا لال قلعے سے خطاب
Aug ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۰ہندوستان کے وزیر اعظم مودی نے یوم آزادی کی تقریب سے اپنے خطاب میں کورونا کے خلاف جنگ میں اپنی حکومت کی کارکردگی کا دفاع کیا۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں مسلح تصادم، ایک جنگجو کی موت
Aug ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۳ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں مسلح تصادم میں ایک جنگجو کے مارے جانے کی خبر ہے۔
-
سعودی عرب کی اسرائیل نوازی پر کشمیری رہنما کی کڑی تنقید
Aug ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۱کشمیری رہنما سید علی شاہ گیلانی نے کہا ہے کہ اسرائیل سے دوستی کرکے سعودی عرب تباہی کے راستے پر چل پڑا ہے۔
-
راہل گاندی کی قیادت میں کانگریسی وفد کا دوره کشمیر
Aug ۱۰, ۲۰۲۱ ۲۲:۱۴سحر نیوز رپورٹ
-
کشمیر: سیکورٹی اہلکاروں کے ایک دستے پر حملہ، ایک اہلکار زخمی
Aug ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۶ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں سیکورٹی اہلکاروں کے ایک دستے پر حملے میں کم سے کم ایک سیکورٹی اہلکار کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔