-
تبت بارڈر پر ہندوستانی فوجیوں کی تعداد میں اضافہ
Nov ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۸ہندوستانی فوج نے تبت میں چین کے ساتھ اپنے متنازعہ سرحدی علاقوں میں اپنی فوجی موجودگی بڑھا دی ہے۔
-
کشمیری رہنما محبوبہ مفتی کو پھر نظربند کر دیا گیا
Nov ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۱ہندوستان کے زیر انتظام جموں کشمیر کی جماعت پی ڈی پی کی سربراہ محبوبہ مفتی کو ایک بار پھر ان کےگھر میں نظر بند کردیا گیا ہے۔
-
کشمیر پولیس کا بیان اور محبوبہ مفتی کی حکومت کو نصیحت
Oct ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۰سحر نیوز رپورٹ
-
کشمیر میں فائرنگ ، ایک عسکریت پسند مارا گیا
Oct ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۱ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں فائرنگ کے تبادلے میں ایک عسکریت پسند کے مارے جانے کی خبرہے
-
کشمیر میں ایک عسکریت پسند جاں بحق
Oct ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۴ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہونے والی ایک جھڑپ میں ایک عسکریت پسند جاں بحق ہوا۔
-
کشمیر میں یوم سیاہ
Oct ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۳ہندوستان اور پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے عوام آج یوم سیاہ منارہے ہیں۔
-
ہندوستانی وزیر داخلہ کا دوره کشمیر
Oct ۲۵, ۲۰۲۱ ۲۰:۵۱سحر نیوز رپورٹ
-
دفعہ تین سو ستر کے خاتمے کے بعد وادی کے حالات بدتر ہوئے ہیں: غلام نبی آزاد
Oct ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۹ہندوستان کی کانگریس پارٹی کے سینیئر رہنما اور جموں کشمیر کے سابق وزیراعلی غلام نبی آزاد نے کہا ہے کہ جموں کشمیر سے دفعہ تین سو ستر ختم کئے جانے کے بعد سے یہاں کے حالات مزید خراب ہوئے ہیں۔
-
ہندوستان کے وزیر داخلہ کا دوره سرینگر
Oct ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۵سحر نیوز رپورٹ
-
حکومت ہندوستان پر محبوبہ مفتی کی تنقید
Oct ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۱ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی سابق وزیر اعلی محبوبہ مفتی نے مرکزی حکومت کی کشمیر پالیسی کو ایک بار پھر سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔