-
بی جے پی اور ایسٹ انڈیا کمپنی ایک ہی سکے کے دو رخ: محبوبہ مفتی
Jul ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۳محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ بی جے پی اور ایسٹ انڈیا کمپنی میں کوئی فرق نہیں ہے۔
-
ہندپاک مذاکرات کی ضرورت پر زور
Jul ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۹سحر نیوز رپورٹ
-
کشمیرکے انتخابات میں تحریک انصاف کامیاب، اپوزیشن نے دھاندلی کا الزام لگایا
Jul ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۰پاکستان کے زیر انتظام کشمیرکے انتخابات میں تحریک انصاف نے اکثریت حاصل کرلی۔
-
کشمیر میں 4 عسکریت پسند جاں بحق
Jul ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۰ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں سکیورٹی فورسز کی جانب سے کشمیری عوام کے خلاف آپریشن کا سلسلہ بدستورجاری ہے۔
-
کشمیر: سخت سکیورٹی میں پولنگ جاری
Jul ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۶کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے لیے انتخابات آج ہو رہے ہیں۔
-
کشمیر میں آبی ٹرانسپورٹ کی شروعات
Jul ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۰:۲۳سحر نیوز رپورٹ
-
لائن آف کنٹرول پر بارودی سرنگ کا دھماکہ، ہندوستانی فوجی ہلاک
Jul ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۵ہندوستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے کرشنا گھاٹی سیکٹر میں ایک بارودی سرنگ کے دھماکے میں ایک فوجی اہلکار ہلاک جبکہ دوسرا زخمی ہو گیا ۔
-
کشمیرمیں انتخابی مہم عروج پر، پولنگ 25 جولائی کو
Jul ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۵الیکشن کمیشن کی درخواست پر آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت کشمیر میں فوج طلب کرلی گئی ہے۔
-
کشمیرمیں 2 عسکریت پسند جاں بحق، ڈرون تباہ
Jul ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۹سوپور انکاؤنٹر میں 2 عسکریت پسند جاں بحق ہو گئے۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں یوم شہدا پر ہڑتال
Jul ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۵سحر نیوز رپورٹ