-
کشمیر میں جھڑپ میں تین علیحدگی پسند مارے گئے
Jul ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۰ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے علاقے پلواما میں سیکورٹی دستوں اور مسلیح علیحدگی پسندوں کے درمیان جھڑپ کی خبر ہے۔
-
جموں کشمیر سے متعلق حد بندی کمیشن کا فیصلہ
Jul ۰۹, ۲۰۲۱ ۲۱:۱۸ہندوستان کے زیرانتظام جموں کشمیر میں حد بندی کمیشن نے کہا ہے کہ اس علاقے میں ریاستی اسمبلی کی سات نشستوں کا اضافہ کیا جائے گا۔
-
کشمیر میں مسلح تصادم میں ایک بار پھر اضافہ، کئی علیحدگی پسند مارے گئے
Jul ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۶ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ایک جھڑپ میں چار مسلح علیحدگی پسندوں کے مارے جانے کی خبر ہے۔
-
سرینگر میں حدبندی کمیشن کا اجلاس
Jul ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۲سحر نیوز رپورٹ
-
جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ میں مسلح علیحدگی پسندوں اور سیکورٹی اہلکاروں کے درمیان تصادم
Jul ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۷ہندوستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ میں مسلح علیحدگی پسندوں اور سیکورٹی اہلکاروں کے درمیان تصادم کی خبر ہے
-
کشمیرمیں سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں میں خونریز جھڑپیں
Jul ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۶کشمیر میں بدھ کے روز سے اب تک 4 عسکریت پسند جاں بحق ہوئے۔
-
کشمیر میں 3 عسکریت پسند جاں بحق 2 فوجی اہلکار زخمی
Jul ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۹کشمیر میں جاری تصادم میں تین عسکریت پسند جاں بحق ہو گئے۔
-
قومی اسمبلی میں قریشی اور بلاول میں ٹکراؤ
Jun ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۱پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی اور حزب اختلاف کی جماعت پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے درمیان قومی اسمبلی میں سخت جملوں کا تبادلہ ہوا ہے۔
-
کشمیر میں 2 عسکریت پسند جاں بحق
Jun ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۰سرینگر کے مضافاتی علاقہ مالورہ میں ایک شبانہ مسلح جھڑپ کے دوران دو عسکریت پسند جاں بحق ہو گئے ہیں۔
-
کشمیر میں فائرنگ سے پولیس افسر اہلیہ اور بیٹی سمیت ہلاک
Jun ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۳کشمیر میں کل شام مسلح افراد کے حملے میں پولیس افسر اہلیہ اوربیٹی سمیت ہلاک ہو گیا۔