SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

کشمیر

  • خطے کے لئے ایران پاکستان تعاون اہم ہے: پاکستان

    خطے کے لئے ایران پاکستان تعاون اہم ہے: پاکستان

    Sep ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۹

    ایران میں قائم پاکستانی سفارت خانے کے فوجی اور دفاعی اتاشی نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کے درمیان فوجی تعاون خطے میں امن و استحکام پر مثبت اثرات مرتب کرے گا۔

  • ایام عزا میں گرفتار ہونے والوں کی رہائی کا مطالبہ

    ایام عزا میں گرفتار ہونے والوں کی رہائی کا مطالبہ

    Sep ۰۵, ۲۰۲۰ ۲۲:۵۰

    سحر نیوزرپورٹ

  • فوج اور مسلح علیحدگی پسندوں کا تازہ تصادم

    فوج اور مسلح علیحدگی پسندوں کا تازہ تصادم

    Sep ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۲

    ہندوستان کے زیر انتطام کشمیر میں فوج اور مسلح علیحدگی پسندوں کے تازہ تصادم میں ایک فوجی میجر کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔

  • ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں پانچ سرکاری زبانیں

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں پانچ سرکاری زبانیں

    Sep ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۸

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں پانچ سرکاری زبانیں ہوں گی۔

  • ہندوستان و پاکستان کے مابین ایل او سی پر فائرنگ، ایک ہلاک

    ہندوستان و پاکستان کے مابین ایل او سی پر فائرنگ، ایک ہلاک

    Sep ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۱

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع راجوری میں لائن آف کنٹرول پر ہندوستان اور پاکستان کے درمیان گولہ باری کے تبادلے کے نتیجے میں ایک فوجی افسر ہلاک ہوا ہے۔

  • کشمیریوں پر ہندوستانی فورسز کا بہیمانہ قہر

    کشمیریوں پر ہندوستانی فورسز کا بہیمانہ قہر

    Sep ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۵

    کشمیر میں حالیہ چند دنوں کے دوران محرم اور امام حسین علیہ السلام کی عزاداری کے پیش نظر مجالس اور جلوسہائے عزا کا خاص اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پر ہندوستان کی سکیورٹی فورسز نے عزاداروں کے خلاف سخت اور تشدد پسندانہ رویہ اپناتے ہوئے ان پر پیلٹ گنوں اور آنسو گیس کے گولوں سے حملہ کیا۔ ہندوستانی بربریت کے نتیجے میں کئی عزادار بری طرح زخمی ہو گئے اور انہیں جسم کے حساس اعضاء پر گہرے زخم آئے۔ اس گیلری میں پیلٹ گنوں سے زخمی ہوئے کشمیری نوجوانوں کو دیکھا جا سکتا ہے۔

  • ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں عاشورائے حسینی

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں عاشورائے حسینی

    Aug ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۴

    سحر نیوزرپورٹ

  • کرگل میں عاشورائے حسینی

    کرگل میں عاشورائے حسینی

    Aug ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۰

    سحر نیوزرپورٹ

  • پاکستان نے کی محرم کے جلوس پر فائرنگ اور قرآن پاک کی بے حرمتی کی مذمت

    پاکستان نے کی محرم کے جلوس پر فائرنگ اور قرآن پاک کی بے حرمتی کی مذمت

    Aug ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۱

    پاکستان کا کہنا ہے کہ اسلاموفوبیا کے بڑھتے واقعات کسی بھی مذہب کی روح کے خلاف ہیں۔

  • سرینگر میں جھڑپ، چار افراد کے مارے جانے کی خبر

    سرینگر میں جھڑپ، چار افراد کے مارے جانے کی خبر

    Aug ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۵

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے صدر مقام سرینگر میں سیکورٹی اہلکاروں اور مسلح علیحدگی پسندوں کے درمیان تازہ جھڑپ میں کم سے کم چار افراد کے مارے جانے کی خبر ہے۔

Show More

خاص خبریں

  •  شہید جنرل قاسم سلیمانی کی چھٹی برسی، صدر سمیت اعلی عہدہ داروں نے خراج عقیدت پیش کیا
    شہید جنرل قاسم سلیمانی کی چھٹی برسی، صدر سمیت اعلی عہدہ داروں نے خراج عقیدت پیش کیا
    ۳۲ minutes ago
  • علی لاریجانی کا ٹرمپ کو منہ توڑ جواب
  • کشمیری طلبہ اور عام لوگوں کے ساتھ تشدد اور امتیازی سلوک، تشویشناک اور بے حد افسوسناک: جموں و کشمیر اسٹوڈنٹس ایسوسی ایشن
  • ایران میں ہونے والے احتجاج اور اس کی حقیقت، مہنگائی کے خلاف ہونے والے مظاہرے، عوام نے دشمنوں کے منصوبوں پر پھیرا پانی
  • پاکستان میں کئی ملزمان کو ملی دو دو بار عمر قید کی سزا
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS