-
ہندوستان، کشمیر میں عزاداروں پر حملہ، 40 زخمی، 200 سے زائد گرفتار
Aug ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۴ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں پولیس اہلکاروں نے عزاداروں پر حملہ کر دیا جس میں کم از کم 40 عزاداران سید الشہداء زخمی ہوگئے۔
-
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں ماتمی جلوسوں پر پابندی
Aug ۲۸, ۲۰۲۰ ۲۱:۱۷سحر نیوزرپورٹ
-
کشمیرمیں تصادم، 3 عسکریت پسند اور ایک فوجی اہلکار ہلاک
Aug ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۰ہندوستان کے زیر انتظام جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے زڈورہ نامی علاقے میں ہونے والے ایک مسلح تصادم میں ایک فوجی اہلکار ہلاک اور 3 عسکریت پسند جاں بحق ہو گئے۔
-
سری نگر میں آٹھ محرم کا جلوس نکالنے کی کوشش, درجنوں نوجوان گرفتار
Aug ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۶ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کےصدر مقام سری نگر میں گذشتہ تینتیس برس سے آٹھ محرم کے مرکزی جلوس عزا پر عائد پابندی کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے نوجوان عزاداروں نے جمعہ کو جلوس عزا نکالنے کی کوشش کی تاہم پولیس نے طاقت کا استعمال کر کے اسے ناکام بنا دیا۔
-
کشمیر؛ عزاداروں کے خلاف طاقت کے استعمال اور گرفتاریوں کی مذمت
Aug ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۹ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں عزاداروں کے خلاف طاقت کے استعمال اور گرفتاریوں کی مذمت کی گئی ہے۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں عزاداروں کو دشواریوں کا سامنا ۔ ویڈیو
Aug ۲۷, ۲۰۲۰ ۲۱:۴۶ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں کورونا وائرس، سکیورٹی کی نازک صورتحال، فوجی محاصرے اور مختلف پابندیوں کے پیش نظر اس سال ذرا الگ انداز میں محرم منایا جا رہا ہے۔ کشمیر سے موصولہ رپورٹیں یہ بتاتی ہیں کہ عوام کو عزاداری کرنے میں بھی ہندوستانی فورسز کی جانب سے رکاوٹوں کا سامنا ہے اور آج عزاداروں اور سکیورٹی اہلکاروں کے درمیان ٹکراؤ بھی ہوا۔ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سکیورٹی فورسز امام حسین علیہ السلا کے عزاداروں پر آنسو گیس کے گولے داغ کر انہیں عزاداری سے روکنے اور منتشر کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
پلوامہ حملے کی چارج شیٹ مسترد
Aug ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۷پاکستان نے پلوامہ حملے میں ہندوستان کی نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی کی چارج شیٹ کو مسترد کرتے ہوئے اسے من گھڑت قرار دیا۔
-
شان رسالت میں گستاخی کے خلاف وادی کشمیر میں غم و غصہ
Aug ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۰:۲۳سحر نیوزرپورٹ
-
اسلام آباد صیہونی حکومت کو ہرگز تسلیم نہیں کرے گا: صدر پاکستان
Aug ۲۱, ۲۰۲۰ ۲۱:۱۰پاکستان کے صدر نے کہا ہے کہ اسلام آباد صیہونی حکومت کو ہرگز تسلیم نہیں کرے گا۔
-
عالمی برادری مسئلہ کشمیر پر توجہ دے
Aug ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۵پاکستان کی وزارت خارجہ نے عالمی برداری سے مسئلہ کشمیر پر توجہ دینے کا مطالبہ کیا ہے۔