-
مودی کے فیصلے کے بعد کشمیری خود کو ہندوستانی شہری نہیں سمجھتے: فاروق عبداللہ
Sep ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۱ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے سابق وزیر اعلی اور نیشنل کانفرنس کے سربراہ فاروق عبد اللہ کا کہنا ہے کہ پانچ اگست 2019 کو مودی نے آرٹیکل تین سو ستر ختم کرکے کشمیری عوام کے اس اعتماد کو توڑا ہے جو انہوں نے مہاتما گاندھی کے ہندوستان پر کیا تھا۔
-
پاکستان فلسطینیوں کی حمایت جاری رکھے گا: عمران خان
Sep ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۹پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے غاصب صیہونی حکومت کے مقابلے میں فلسطینیوں کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔
-
کشمیر میں تصادم، 2 عسکریت پسند جاں بحق
Sep ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۵ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2 عسکریت پسندوں سمیت 3 افراد جاں بحق ہوئے۔
-
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں جھڑپ، ایک سکیورٹی اہلکار ہلاک
Sep ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۱ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں مسلح علیحدگی پسندوں کے حملے میں ایک سیکورٹی جوان کے ہلاک ہونے کی خبر ہے۔
-
کشمیرمیں تصادم، ایک عسکریت پسند جاں بحق
Sep ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۳کشمیر میں ہندوستانی فورسز اور عسکریت پسندوں کے مابین جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
کشمیر کے حوالے سے ترک صدر کے بیان پر ہندوستان کا سخت رد عمل
Sep ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۶ہندوستان نے کشمیر کے حوالے سے ترکی کے صدر کے بیان پر سخت رد عمل کا اظہار کیا ہے۔
-
کشمیر میں امن چاہتے ہو تو اسکی خصوصی حیثیت دوبارہ بحال کرو: فاروق عبداللہ
Sep ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۷ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے سابق وزیر اعلی اور نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے امن کے لئے کشمیر کی پانچ اگست دو ہزار انیس سے پہلے کی حیثیت بحال کرنے پر زور دیا ہے۔
-
کشمیرمیں تصادم، ایک عسکریت پسند جاں بحق، فوجی زخمی
Sep ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۲انتظامیہ نے مسلح تصادم کے پیش نظر پورے ضلع بڈگام میں موبائل انٹرنیٹ خدمات منقطع کر دی ہیں۔
-
سرینگر میں عسکریت پسندوں اور سیکورٹی اہلکاروں میں تصادم
Sep ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۵سحر نیوزرپورٹ
-
کشمیر میں ہڑتال، کاروبار زندگی معطل
Sep ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۵ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں کُل جماعتی حریت کانفرنس کی اپیل پر آج بروز جمعہ ہڑتال کی جا رہی ہے۔