-
کشمیر میں فائرنگ، 3 سکیورٹی اہلکار ہلاک
Aug ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۱ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے علاقے بارہمولہ میں مسلح افراد کے حملے میں تین سکیورٹی اہلکار ہلاک ہو گئے۔
-
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں یوم آزادی کی تقریبات
Aug ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۲سحر نیوزرپورٹ
-
جرمنی میں کشمیر کی حمایت میں مظاہرہ
Aug ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۵جرمنی کے دارالحکومت برلن میں ہندوستان کے سفارتخانے کے سامنے کشمیر کی حمایت میں اجتماع ہوا اور مظاہرین نے ہندوستان کے یوم آزادی کو یوم سیاہ قرار دیا۔
-
ہندوستان کا یوم آزادی کشمیر میں یوم سیاہ بن گیا
Aug ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۲ہندوستان کے یوم آزادی کے موقع کشمیر میں آج عام ہڑتال ہے اور خطے کے باشندے اسے یوم سیاہ کے طور پر منا رہے ہیں۔
-
ہم نےدہشتگردی کے خلاف جنگ میں ہزاروں قربانیاں دیں: پاکستان
Aug ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۰پاکستان کےصدر اور وزیر اعظم نے پاکستانی عوام کو 74ویں یومِ آزادی کی مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ ہم نے دہشت گردی کا مقابلہ کیا۔
-
کشمیر میں پولیس پرحملہ، دو اہلکار ہلاک
Aug ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۵ہندوستان اور اس کے زیر انتظام کشمیر میں کل 15 اگست کو یوم آزادی کے موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ایل جی کا دوره سرینگر
Aug ۱۱, ۲۰۲۰ ۲۱:۳۰سحر نیوزرپورٹ
-
کشمیر میں جھڑپ ایک فوجی اور ایک عسکریت پسند جاں بحق
Aug ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۲جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں آج بدھ کی علی الصبح ہونے والے ایک مختصر مسلح تصادم میں ایک عسکریت پسند جاں بحق ہوا۔
-
مسئلہ کشمیر - خصوصی رپورٹ
Aug ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۸خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے نئے گورنر نے حلف اٹھالیا
Aug ۰۷, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۱ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے لیفٹینینٹ گورنر نے ریاست کے عوام کے ساتھ راست بات چیت کی ضرورت پر زور دیا ہے۔