-
شہید عارف حسین اسلام کے عظیم مجاہد اور قائد حریت تھے: حزب اللہ لبنان
Aug ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۷پاکستان میں اتحاد بین المسلمین کے روح رواں اور قائد ملت اسلامیہ پاکستان شہید عارف حسین الحسینی کی 32 ویں برسی عقیدت و احترام سے منائی گئی۔
-
کشمیر کی خصوصی حیثیت کو ختم کرنا غیرقانونی ہے: چین
Aug ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۰پاکستان اور اس ملک کے زیر انتظام کشمیر میں کل یوم استحصال کشمیر کے موقع پر ریلیاں نکالی گئیں جبکہ ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں عام ہڑتال رہی اور کرفیو لگا دیا گیا تھا۔
-
پاکستان میں کشمیریوں سے یکجہتی کی ریلی پر بم حملے میں درجنوں زخمی
Aug ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۳پاکستان کے شہر کراچی میں جماعت اسلامی کی جانب سے نکالی گئي کشمیر ریلی پر دستی بم سے حملہ کیا گيا جس میں تیس سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔
-
پاکستانی صدر کی کشمیری عوام سے حمایت
Aug ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۹پاکستان کے صدر عارف علوی نے کہا ہے کہ ان کا ملک کشمیریوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی حمایت جاری رکھے گا۔
-
پاکستان میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کا دن
Aug ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۰ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی نیم خود مختار حیثیت کے خاتمے کا ایک برس مکمل ہونے پر آج پاکستان بھر میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کا دن منایا گیا۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں عام ہڑتال اور کرفیو
Aug ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۰ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں عوامی مظاہرے روکنے کے کیلئے بی جے پی کی مرکزی حکومت نے جہاں کرفیو نافذ کر دیا ہے وہیں آج عام ہڑتال بھی ہے۔
-
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر، پاکستان کے نقشے میں شامل
Aug ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۴حکومت پاکستان نے ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کو پاکستان کے نقشے میں شامل کرلیا ہے۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں کرفیو، حالات کشیدہ
Aug ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۱ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں عوامی مظاہرے روکنے کے کیلئے بی جے پی کی مرکزی حکومت نے کرفیو نافذ کر دیا ہے۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں پانچ اگست کو ریاست میں یوم سوگ منانے کا اعلان
Aug ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۳ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے سابق وزیر اعلی عمر عبداللہ نے پانچ اگست کو ریاست میں یوم سوگ منانے کا اعلان کیا ہے۔
-
ہند نواز کشمیری رہنما سجاد غنی لون کی نظربندی ختم
Jul ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۹ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ہند نواز سیاسی رہنما سجاد غنی لون کی نظر بندی ختم کر دی گئی ہے۔