-
کشمیر میں لاک ڈاؤن
Dec ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۵ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہندوستانی لاک ڈاؤن کا آج 144 واں روز ہے، کشمیری 144 دنوں سے اپنے گھروں میں محصور ہیں۔
-
حکومت ہندوستان کا کشمیر سے سات ہزار فوجیوں کو باہر نکالنے کا فیصلہ
Dec ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۷ہندوستان کی وزارت داخلہ نے کشمیر سے تقریبا سات ہزار فوجی باہر نکالنے کا حکم جاری کردیا ہے۔
-
کشمیر میں 141 دنوں سے لاک ڈاؤن
Dec ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۹ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہندوستانی لاک ڈاؤن کا آج 141 واں روز ہے، کشمیری 141 دنوں سے اپنے گھروں میں محصور ہیں۔
-
لائن آف کنٹرول پر فائرنگ، 7 جاں بحق و زخمی
Dec ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۷آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ ہندوستانی فوج نے ایک بار پھر سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے۔
-
مسئلہ کشمیر پرسلامتی کونسل کا اجلاس
Dec ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۵ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے معاملے پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس آج ہونے جا رہا ہے۔
-
ہند نواز کشمیری رہنماوں کی حراست میں توسیع پر ردعمل
Dec ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۹:۳۲سحر نیوزرپورٹ
-
عالمی برادری مسئلہ فلسطین و کشمیرپردوہرے معیارسے کام نہ لے: سنی تحریک
Dec ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۸سنی تحریک نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ وہ مسئلہ فلسطین و کشمیرکو حل کرانے میں دوہرے معیارسے کام نہ لے۔
-
مسئلہ فلسطین و کشمیرحل ہونے کے بجائے پیچیدہ ہوگئے: ساجد نقوی
Dec ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۹علامہ سید ساجد علی نقوی نے او آئی سی کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
-
سوئیڈن نے کی مسئلہ کشمیر پر ثالثی کی پیشکش
Dec ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۵سوئیڈن کے بادشاہ نے کشمیر میں کرفیو اٹھانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
کشمیر کے مسئلے پر50 برس بعد سلامتی کونسل کا اجلاس
Dec ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۸شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ کشمیر کے معاملے پر کوئی ابہام نہیں ہے۔