-
لائن آف کنٹرول پر فائرنگ 10 ہلاک و زخمی
Dec ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۱پاکستان اور ہندوستان کی فورسز کے مابین ایل او سی پر فائرنگ سے 10 افراد ہلاک و زخمی ہو گئےہیں۔
-
امریکہ و اسرائیل پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کے درپے
Dec ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۹ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی سیکرٹریٹ میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ کا کہنا تھا کہ اگر فاٹا کا مسئلہ حل ہوسکتا ہے تو گلگت بلتستان کا مسئلہ بھی حل ہونا چاہیئے۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں نماز جمعہ نہیں ہوسکی
Nov ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۸سحر نیوزرپورٹ
-
کشمیرکی صورتحال بدستور کشیدہ، 117 دنوں سے کرفیو اور ہڑتال
Nov ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۳کشمیر میں 117 دنوں سے اضطرابی کیفیت برابر سایہ فگن ہے اورصورتحال جوں کی توں کشیدہ ہے۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں صورتحال بدستور بحرانی
Nov ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۸سحر نیوزرپورٹ
-
جموں میں بین الاقوامی سیرت کانفرنس
Nov ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۲سحر نیوزرپورٹ
-
کشمیر میں حالات کشیدہ، جھڑپ اور دھماکے 4 جاں بحق 5 زخمی
Nov ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۷ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں حالات بدستور کشیدہ ہیں اور وادی کشمیر میں 115 دنوں سے جاری غیر یقینی صورتحال اورغیراعلانیہ ہڑتال کا سلسلہ بھی بدستور جاری ہے۔
-
عالمی برادری مسئلہ کشمیر کے حل میں اہم کردار ادا کرسکتی ہے، فخر امام
Nov ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۴پاکستان کی پارلیمانی کمیٹی برائے کشمیر کے چیئرمین نے کہا ہے کہ عالمی برادری مسئلہ کشمیر کے حل میں اہم کردار ادا کرسکتی ہے۔
-
کشمیر میں غیرملکی نشریات بندکئے جانے پر ردعمل
Nov ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۴سحر نیوزرپورٹ
-
کشمیر میں 110، دن کی ہڑتال معمولات زندگی بری طرح متاثر
Nov ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۷ہندوستان کے زیر انتظام کشمیرمیں 110 دنوں سے جاری غیر یقینی کی صورتحال بدستور بر قرار ہے اور آج بھی وادی بھر میں ہڑتال ہے جس کے باعث معمولات ایک بار پھر ٹھپ ہوکر رہ گئے۔