-
کشمیر کی صورتحال تشویشناک: اقوام متحدہ
Oct ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۰اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کو عوامی امنگوں کے مطابق اور بات چیت کے ذریعے حل کیا جائے۔
-
لائن آف کنٹرول پر پاک و ہند میں فائرنگ 2 جاں بحق
Oct ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۵پاکستان اور ہندوستان کے مابین ایک بار پھر لائن آف کنٹرول میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے۔
-
انسانی حقوق کے تحفظ کیلئے اقوام متحدہ کوکردار ادا کرنا چاہئیے:عمران خان
Oct ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۳پاکستان کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں اقوام متحدہ کے چارٹر کی خلاف ورزی جاری ہے، سلامتی کونسل اپنی قراردادوں پرعمل درآمد کرائے۔
-
مسئلہ کشمیراقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل ہونا چاہیے: ملائیشین وزیراعظم
Oct ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۳:۲۹ملائیشیا کے وزیراعظم کا کہنا ہے کہ ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر سے متعلق اپنے بیان پر قائم ہوں، کشمیر کا مسئلہ اقوام متحدہ کی قرار دادوں کے مطابق حل ہونا چاہیے۔
-
کشمیرمیں ہڑتال کا 79واں دن، تعلیمی ادارے بند
Oct ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۳:۴۰ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں حالات بدستور کشیدہ اور بحرانی ہیں۔
-
ہندوستانی فوج کے سربراہ کے بیان پر پاکستان کا ردعمل
Oct ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۶:۲۱پاکستانی فوج کے ترجمان نے ہندوستانی فوج کے کمانڈر کے اس بیان کو مایوس کن قراردیا ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ ہندوستانی فوج نے پاکستان کے زیرانتظام کشمیر میں مسلح افراد کے ٹھکانوں پر حملہ کرکے انہيں تباہ کردیا ہے
-
پاک و ہند میں چہلم امام حسین(ع) عقیدت و احترام سے منایا گیا
Oct ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۲پاکستان اور ہندوستان میں چہلم حضرت امام حسین(ع) عقیدت و احترام سے منایا گیا
-
کشمیر کی صورتحال تشویشناک: ایمنسٹی انٹرنیشنل
Oct ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۳:۵۹انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے ہندوستان کے زیر انتظام کشمیرکی صورتحال پر ایک مرتبہ پھر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
کشمیر میں ہڑتال کے ڈھائی ماہ مکمل، تاریخی جامع مسجد کے محراب و منبر خاموش
Oct ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۵کشمیر میں غیر اعلانیہ ہڑتال کے ڈھائی ماہ مکمل ہوئے اور تاریخی جامع مسجد کے محراب ومنبر مسلسل خاموش ہے۔
-
کشمیر میں ہوا تصادم، تین مارے گئے
Oct ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۳ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں فورسز اور عسکریت پسندوں کے مابین ہونے والے تصادم کے نتیجے میں 3 افراد مارے گئے۔