-
کشمیر میں 28 صفر کی عزاداری تفصیلات سری نگر سے سبط محمد حسن
Aug ۱۲, ۲۰۲۶ ۲۱:۵۷کشمیر 28 صفر کی عزاداری روایتی انداز میں منائی گئی ۔
-
5 اگست کو ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں یوم سیاہ منایا گیا، سری نگر سے ایک رپورٹ
Aug ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۹:۰۰سرینگر سے سحر اردو ٹی وی کے سینیئر رپورٹر سبط محمد حسن کی یہ خصوصی رپورٹ انہی مختلف دعوؤں، زمینی حقائق اور عوامی آراء کا جائزہ پیش کرتی ہے۔
-
کشمیر میں اربعین ، سری نگر سے ایک رپورٹ
Aug ۰۴, ۲۰۲۶ ۲۱:۴۱ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں امام حسین کے سوگواروں نے اربعین کی عزاداری کی ۔ تفصیلات بتا رہے ہيں سبط محمد حسن سرینگر سے سحر اردو ٹی وی کے سینئر رپورٹر سبط محمد حسن کی خصوصی رپورٹ۔
-
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں دفعہ 370 کی منسوخی کے سات سال مکمل، اپوزیشن جماعتوں نے احتجاج کا اعلان
Aug ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۴:۱۰ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں دفعہ 370 کی منسوخی کو سات سال مکمل ہونے پر پی ڈی پی اور اپنی پارٹی نے احتجاج کا اعلان کیا ہے۔
-
سرینگر میں بین المذاہب مکالمے کا انعقاد؛ علماء، دانشوروں اور سماجی شخصیات کی بھرپور شرکت، رپورٹ
Jul ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۰شرکاء نے باہمی رواداری، اتحاد اور مذہبی ہم آہنگی کو وقت کی اہم ضرورت قرار دیتے ہوئے معاشرے میں امن و اخوت کے فروغ پر زور دیا۔ سرینگر سے سحر اردو ٹی وی کے سینئر رپورٹر سبط محمد حسن کی خصوصی رپورٹ۔
-
ہندوستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں رہبرِ انقلابِ اسلامی سے تجدیدِ عہد کے لیے منعقدہ پروگرام میں ہزاروں افراد کی شرکت،رپورٹ
Jul ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۹:۲۲اس تقریب کی مزید تفصیلات بتا رہے ہیں سرینگر سے سحر اردو ٹی وی کے سینئر رپورٹر سبط محمد حسن، جن کے مطابق اس اجتماع میں مختلف طبقہ ہائے فکر سے تعلق رکھنے والے افراد شریک ہوئے اور انہوں نے خطے کی موجودہ صورتحال پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔
-
پاکستان کے زیر انتظام کشمیر سمیت ملک بھر میں پانچ فروری کو یوم یکجہتی کشمیر منایا جا رہا ہے ۔
Feb ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۰:۳۱اس موقع پر پاکستان کے اعلی حکام نے کشمیری عوام کی حمایت جاری رکھنے کا اعادہ کیا ہے ۔
-
پاکستان ؛ کشمیری حریت رہنما کی سزائے موت کی ہندوستان کی کوششوں کے خلاف ہڑتال
Jan ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۶:۲۲پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کی سزائے موت کی ہندوستان کی کوششوں کے خلاف ہڑتال کی گئی ہے۔
-
کشمیری طلبہ اور عام لوگوں کے ساتھ تشدد اور امتیازی سلوک، تشویشناک اور بے حد افسوسناک: جموں و کشمیر اسٹوڈنٹس ایسوسی ایشن
Jan ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۳:۱۲جموں و کشمیر اسٹوڈنٹس ایسوسی ایشن نے ملک کے مختلف حصوں میں کشمیری طلبہ اور کشمیری شال فروخت کرنے والے تاجروں کے خلاف ہراسانی، تشدد اور امتیازی سلوک کے واقعات پر شدید تشویش ظاہر کی ہے۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں آج سے شروع ہو رہا ہے "چلۂ کلاں"، سری نگر میں ’فیرن ڈے‘ کا انعقاد
Dec ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۱کشمیر میں سخت ترین سردی کا 40 روزہ ’چلۂ کلاں‘ آج سے شروع ہو رہا ہے۔ ’چلۂ کلاں‘ سردیوں کا 40 دن کا شدید مشکل ترین دور ہوتا ہے جو 29 جنوری تک جاری رہتا ہے۔