-
سوڈان کی فوج اور پیرا ملٹری فورس میں معاہدہ
May ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۴:۱۰سوڈان کی فوج اور پیرا ملٹری فورسز کے مابین سعودی عرب میں جاری مذاکرات کے بعد دونوں قریقوں نے ایک معاہدے پر دستخط کئے۔
-
پاکستانی حکومت اور فوج کا مشتعل پی ٹی آئی مظاہرین کو سخت انتباہ، قانون ہاتھ میں لیا تو آہنی ہاتھوں سے نمٹیں گے
May ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۳:۴۳پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف اور فوج نے سابق وزیر اعظم عمران کان کی گرفتاری کے بعد ملک کی سب سے بڑی اپوزیشن جماعت پی ٹی آئی کے کارکنوں کو سخت خبردار کیا ہے۔
-
عمران خان کی گرفتاری کےخلاف ملک گیر مظاہرے اور ہڑتال کی کال
May ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۴:۵۳پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کی کال پر پی ٹی آئی کارکنان نے ملک گیر احتجاج کیے، جس کے دوران پولیس نے متعدد کارکنان کو گرفتار کرلیا۔ پنجاب کی نگراں حکومت نے امن و امان کے قیام کے لیے رینجرز کو طلب کر کے موبائل فون سروس بند کر دی۔
-
چین کا جوابی اقدام، کینیڈین سفارتکار کو نکال باہر کیا
May ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۴:۴۱چین اور کینیڈا ایک دوسرے کے آمنے سامنے آ گئے اور دونوں ملکوں کے سفارتی تعلقات خراب ہو گئے۔
-
ہندوستان: منی پور میں حالات کشیدہ، کچھ علاقوں میں کرفیو میں نرمی
May ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۵:۱۰آج منی پور کے کچھ علاقوں میں کرفیو میں نرمی کی جا رہی ہے تاکہ لوگ کچھ گھنٹے کے لیے غذائی اشیاء خرید سکیں۔
-
ہندوستان، منی پور میں حالات قابو میں فوج کا فلیگ مارچ
May ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۵ہندوستان کے وزیر داخلہ امیت شاہ نے جمعہ کو منی پور کے وزیراعلیٰ این بیرین سنگھ اور اعلیٰ عہدیداروں کے ساتھ حالات کا جائزہ لیا ۔
-
سوڈان میں جنگ بندی کا خاتمہ ہو گیا
Apr ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۵اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ سوڈان کی موجودہ صورتحال کو دیکھتے ہوئے فی الحال جنگ بندی کا امکان نظر نہیں آ رہا ہے کیوں کہ جنگ کے دونوں فریقوں کا یہ خیال ہے کہ کامیابی انہیں مل سکتی ہے۔
-
سوڈان میں پاکستانی سفارتخانے پر فائرنگ
Apr ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۶سوڈان دو حریف جرنیلوں کے لیے میدانِ جنگ میں تبدیل ہو چکا ہے۔
-
سوڈان میں جھڑپیں جاری 2870 ہلاک و زخمی، 39 ہسپتال بند
Apr ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۲اقوام متحدہ سمیت عالمی سطح پر سوڈان میں جاری کشیدگی کے دوران سفارت کاروں پر حملوں کی شدید مذمت کی گئی ہے ۔
-
سوڈان کے واقعات میں موساد کا عمل دخل
Apr ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۴:۲۳محمد جمال عرفہ نے ان واقعات میں صیہونی حکومت کے جاسوسی ادارے موساد کے عمل دخل کا امکان ظاہر کیا ہے۔