گلگت بلتستان میں حالات نارمل ہونے پر موبائل انٹرنیٹ سروس بحال
https://urdu.sahartv.ir/news/pakistan-i425654-گلگت_بلتستان_میں_حالات_نارمل_ہونے_پر_موبائل_انٹرنیٹ_سروس_بحال
گلگت بلتستان میں مذھبی کشیدگی پھیلنے کےبعد موبائل انٹرنیٹ سروس یک ستمبر کو بند کر دی گئی تھی جسے اب بحال کر دیا گیا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Sep ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۶ Asia/Tehran
  • گلگت بلتستان میں حالات نارمل ہونے پر موبائل انٹرنیٹ سروس بحال

گلگت بلتستان میں مذھبی کشیدگی پھیلنے کےبعد موبائل انٹرنیٹ سروس یک ستمبر کو بند کر دی گئی تھی جسے اب بحال کر دیا گیا ہے۔

سحرنیوز/پاکستان: پاکستانی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق گلگت بلتستان میں مذہبی حالات کشیدہ ہونے کے بعد حکومت نے یکم ستمبر کو انٹرنیٹ سروس کی فراہمی معطل کر دی تھی۔ رپورٹ کے مطابق پاکستانی ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی نے جی بی حکومت کی جانب سے حالات کے پرامن ہونے کے اعلان کے بعد علاقے میں موبائل انٹرنیٹ سروع بحال کرنے کا اعلان کیا ہے۔