-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں کرفیو، حالات کشیدہ
Aug ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۱ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں عوامی مظاہرے روکنے کے کیلئے بی جے پی کی مرکزی حکومت نے کرفیو نافذ کر دیا ہے۔
-
امریکہ چینی سائنسدانوں اور طلبہ کو ہراساں کرنے کا سلسلہ بند کرے
Aug ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۵چین نے وائٹ ہاؤس انتظامیہ کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا چینی سائنسدانوں، محققین اور طلبہ کو ہراساں کرنے کا سلسلہ بند کرے۔
-
افغان فوج پر پاکستان کا الزام
Aug ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۹پاکستان کے وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے افغان فوجیوں پر جھڑپیں شروع کرنے کا الزام عائد کیا ہے
-
لیبیا کے موضوع پر ترکی اور امارات آمنے سامنے
Aug ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۳ترکی نے لیبیا میں متحدہ عرب امارات کے اقدامات کی مذمت کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ مناسب وقت اور جگہ پر ابوظہبی کو سزا دی جائے گی۔
-
پاکستان کا راکٹ حملہ، نو افغان شہری مارے گئے
Jul ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۱افغانستان کے وزیر دفاع نے اعلان کیا ہے کہ ملک کے جنوبی علاقے پر پاکستانی فوج کے راکٹ حملے میں نو عام شہری مارے گئے ہیں.
-
روسی جنگی طیاروں نے امریکی جاسوس طیارے کو فرار پر مجبور کر دیا
Jul ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۵روس کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ بحر اسود کے اوپر امریکہ کا ایک جاسوس طیارہ پرواز کرتے ہوئے دیکھا گیا ہے۔
-
امریکی الزامات سراسر بہتان ہیں: چین
Jul ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۶چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ہیوسٹن میں چینی قونصل خانے کے خلاف امریکی حکام کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان الزامات کی کوئی حقیقت نہیں ہے اور یہ سراسر افواہ اور بہتان ہے۔
-
چینگدو سے امریکی سفارت کاروں کی واپسی
Jul ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۱چین کے شہر چینگدو میں امریکی قونصل خانے کی عمارت بند کر دیئے جانے کے بعد عملے کے افراد نے قونصل خانے کو ترک کر دیا ہے۔
-
چین کا بڑا بیان، امریکہ انسانی حقوق کی خلاف ورزی کرنے والا سب سے بڑا ملک
Jul ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۱چین کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ دنیا میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کرنے والا سب سے بڑا ملک ہے۔
-
پاکستان، ’’را‘‘ سے تعلق کے شبہے میں تین گرفتار
Jul ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۱پاکستان نے ہندوستان کی خفیہ ایجنسی را کے تین ایجنٹوں کو گرفتار کرنے کا دعوی کیا ہے۔