-
پی ڈی ایم کے جلسے میں ایک بار پھر فوجی قیادت پر تنیقد
Oct ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۲پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کا تیسرا اجلاس صوبہ بلوچستان کے صدر مقام کوئٹہ میں انجام پایا ۔ جلسے سے پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور دیگر اپوزیشن رہنماؤں کے ساتھ ہی مسلم لیگ نون کے قائد نواز شریف نے بھی ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کیا۔
-
کوئٹہ پاکستان میں دستی بم سے حملہ
Oct ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۳پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے صدر مقام کوئٹہ میں دھماکے میں سات افراد کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔
-
کوئٹہ میں دھماکہ
Sep ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۱کوئٹہ میں ایک مسجد کے باہر بم کے دھماکے کی خبر ہے۔
-
کوئٹہ میں دھماکہ، ایک بچی جاں بحق، متعدد زخمی
Aug ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۳پاکستان بھر میں جہاں جشن آزادی کی تیاریاں چل رہی ہیں وہیں صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں دستی بم کے حملے میں ایک کمسن بچی جاں بحق اور سات افراد زخمی ہوگئے۔
-
کوئٹہ کے بعد ڈیرہ اسمٰعیل خان میں دھماکہ
Feb ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۶کوئٹہ میں ہونے والے دھماکے کے بعد آج ڈیرہ اسمٰعیل خان میں بھی دھماکہ ہوا ہے۔
-
کوئٹہ میں دھماکہ، متعدد ہلاک و زخمی
Feb ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۳پاکستان کے صوبے بلوچستان کے صدر مقام کوئٹہ میں پریس کلب کے قریب احتجاج کے دوران دھماکے کے نتیجے میں آٹھ افراد ہلاک اور انیس =زخمی ہوگئے۔
-
پاکستان: برف باری اور بارشوں سے تباہی 22 افراد جاں بحق، پروازیں منسوخ
Jan ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۴پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ڈی سی کوئٹہ کے مطابق شہری بیرونی راستوں پر غیر ضروری سفر سے گریز کریں، کوئٹہ کراچی اور پنجاب روٹ پر برف باری کی وجہ سے مختلف مقامات پر سڑکیں بند ہیں جب کہ ممکنہ حادثات سے بچنے کے لیے تمام ٹرانسپورٹرز اپنی گاڑیوں کو روٹ پر چلانے سے گریز کریں۔
-
کوئٹہ دھماکے کی مذمت
Jan ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۲پاکستان کے شہر کوئٹہ کے علاقے سیٹلائٹ ٹاؤن اسحاق آباد میں مسجد کے اندر دھماکے کے نتیجے میں ڈی ایس پی سمیت 15 افراد جاں بحق جب کہ 19 زخمی ہوگئے۔
-
کوئٹہ مسجد میں دھماکہ، متعدد جاں بحق اور زخمی
Jan ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۱پاکستان کے صوبے بلوچستان کے صدر مقام کوئٹہ میں ہونے والے ایک بم دھماکے میں کم سے گیارہ افراد کے جاں بحق ہونے کی خبر ہے۔
-
کوئٹہ: سیکیورٹی فورسز پرحملے میں 14 افراد جاں بحق وزخمی
Jan ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۴:۱۴لیڈی ڈفرن اسپتال کے قریب سیکیورٹی فورسز پر بم حملے میں دو افراد جاں بحق اور 12 زخمی ہوگئے۔