-
ایران کے راستے پاکستانی زائرین کی کربلائے معلی روانگی کا سلسلہ جاری
Oct ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۱گذشتہ سال کی طرح اس سال بھی ایک بار پھر کوئٹہ کا علمدار روڈ زائرین سے کھچا کھچ بھر چکا ہے۔
-
مولانا محمد حنیف کے قتل کے خلاف کوئٹہ میں شٹرڈاؤن ہڑتال ، دوکانیں اور کار و باری مراکز بند
Sep ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۳:۰۸جمعیت علمائے اسلام فضل الرحمن گروپ کے مرکزی رہنما مولانا محمد حنیف کے قتل کے خلاف اتوار کو کوئٹہ میں شٹرڈاؤن ہڑتال کی گئی جس کے دوران دوکانیں اور کار وباری مراکز بند رہے
-
پاکستان: 8 محرم الحرام کے موقع پر سکیورٹی مزید سخت
Sep ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۳:۲۲پاکستان کے مختلف علاقوں میں نواسہ رسول حضرت امام حسین (ع ) اور آپ کے اصحاب باوفا کی عزاداردی کا سلسلہ جاری ہے -
-
کوئٹہ میں 4 روزسےجاری دھرنا ختم کرنے کا اعلان
Apr ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۵پاکستان کے وزیر مملکت برائے داخلہ اور وزیراعلیٰ بلوچستان سے مذاکرات کے بعد ہزارہ شیعہ مسلمانوں نے 4 روز سے جاری دھرنا ختم کرنے کا اعلان کیا۔
-
مطالبات پورے ہونے تک دھرنا جاری رکھنے کا اعلان
Apr ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۱پاکستان کے شہر کوئٹہ کے حالیہ سانحے کے خلاف عوامی دھرنا تین روز سے جاری ہے اور شدید بارشوں کے باوجود سیکڑوں مرد و خواتین اور بچے مغربی بائی پاس پر دھرنا دیئے بیٹھے ہیں۔
-
کوئٹہ میں دہشت گردی- محرکات اور اسباب
Apr ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۸:۵۷خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
دھرنا تیسرے روز میں داخل، تحفظ دینے پر مظاہرین کی تاکید
Apr ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۹ہزار گنجی واقعہ کے خلاف مظاہرین نے کوئٹہ کے مغربی بائی پاس پر گزشتہ تین روز سے دھرنا دے رکھا ہے۔ دھرنے میں خواتین اور بچوں کی بھی بڑی تعداد موجود ہے۔
-
سانحہ کوئٹہ پر تشویش، دہشت گردی کو جڑ سے ختم کرنے کا عزم
Apr ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۰پاکستان کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ سابقہ حکومتوں نے نیشل ایکشن پلان پر عمل درآمد نہیں کیا۔
-
ہزارگنجی دھماکہ، طالبان، لشکرجھنگوی اور اب داعش نے قبول کی ذمہ داری
Apr ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۶کوئٹہ کی سبزی منڈی میں جمعہ کے روز ہونے والے بم دھماکے کی ذمہ داری متعدد دہشت گرد گروہوں نے قبول کرلی۔
-
سانحہ کوئٹہ، تکفیری دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ
Apr ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۴پاکستان کے شہر کوئٹہ میں دہشت گردی کے واقعے کے خلاف لوگوں نے مظاہرہ کیا اور احتجاجی دھرنا دیا۔