-
پاکستان میں کورونا کی دوسری لہر اور کورونا ویکسین
Feb ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۲پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر جاری ہے اور کورونا مریضوں کی تعداد کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں پاکستان 30 ویں نمبر پر ہے۔
-
کوویڈ-19 کے مریضوں میں دماغی دھند چھا جاتی ہے
Feb ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۲:۳۴کوویڈ- 19 کے مریضوں کو درپیش ایک پراسرار مسئلے کی وجہ سامنے آگئی ہے۔
-
کورونا ویکسین پر امریکی فوجیوں کا عدم اعتماد کا اظہار
Feb ۱۸, ۲۰۲۱ ۲۰:۴۹امریکہ کے ہزاروں فوجیوں نے کورونا ویکسین لگوانے سے انکار کردیا ہے۔
-
انڈونیشیا میں کورونا ویکسین لگوانا لازمی قرار
Feb ۱۸, ۲۰۲۱ ۲۰:۴۰انڈونیشیا نے کورونا ویکسین نہ لگوانے پر جرمانہ عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
ایٹمی معاہدے کے تحفظ کا واحد طریقہ غیر انسانی پابندیوں کا خاتمہ
Feb ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۵ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے امریکہ کے ٹرمپ دور حکومت میں ایٹمی معاہدے سے امریکہ کی یکطرفہ علیحدگی کے بعد یورپ کے طرزعمل پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر واقعی ایٹمی معاہدے کے تحفظ اور اس کے مقاصد کے حصول کے خواہاں ہیں تو یورپ کو چاہئے کہ اس بین الاقوامی معاہدے کے دائرے میں جتنے وعدے کئے گئے ہیں ان پر عمل کرے۔
-
الجزائر میں احتجاجی مظاہرے
Feb ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۱الجزائر میں سیاسی اشرافیہ کو مکمل طور پر ہٹایا جانے کا مطالبہ زور پکڑنے لگا ہے۔
-
ایران عنقریب ویکسین برآمد کرنے کے قابل ہو جائے گا
Feb ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۵ایران کے وزیر صحت ڈاکٹر سعید نمکی نے کہا ہے کہ ویکسین کی پیداوار کے حوالے سے موثر اقدامات عمل میں لائے جا چکے ہیں اور ایران آئندہ چند ماہ کے دوران خطے کے ملکوں کو ویکسین برآمد کرنے کے قابل ہو جائے گا۔
-
امریکہ میں N95 ماسک کی قلت
Feb ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۶امریکہ میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں اضافے کے باعث اسپتالوں میں این پچانوے قسم کے ماسک کی قلت پیدا ہو گئی ہے۔
-
ایرانی ویکسین برٹش کورونا وائرس پر موثر
Feb ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۳ایرانی ماہرین کی تیار کردہ کورونا ویکسین برٹش کورونا وائرس کو مکمل ختم کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔
-
پانچ سالہ ایرانی بچی نے دس ماہ میں قرآن کریم حفظ کیا
Feb ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۸ایران، صوبے زنجان کے قصبے"خدا بندہ" کی رہنے والی پانچ سالہ بچی نے دس ماہ کے عرصے میں قرآن کریم حفظ کرلیا۔