-
کورونا وائرس کی نئی لہر ’’بی 117" زیادہ خطرناک
Feb ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۳:۲۱برطانوی جینیاتی ادارے جنیو مکس نے اعلان کیا ہے کہ کووڈ 19 کی نئی قسم 50 سے زائد ممالک میں شناخت کی جا چکی ہے۔
-
نئے کورونا وائرس کی روک تھام کے لئے سرحدوں کی نگرانی بڑھانی چاہیے: صدر مملکت
Feb ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۸اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ نئے کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے ملک کی سرحدوں پر نگرانی بڑھا دینا چاہئے۔
-
بحرینی عوام کی انقلابی تحریک کی سالگرہ، پورے ملک میں مظاہرے
Feb ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۲چودہ فروری دوہزار گیارہ سے شروع ہونے والی بحرینی عوام کی انقلابی تحریک کو دس سال پورے ہونے والے ہیں ، اس مناسبت سے بحرینی عوام نے ملک کے مختلف علاقوں میں پر زور مظاہرے کئے ہیں۔
-
کورونا وائرس کی معاشی تباہ کاریوں میں بیلجیئم کے عوام کی ریکارڈ بچت
Feb ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۸معاشی بحران کے باوجود بیلجیئم کے عوام نے 23 ارب یورو بینکوں میں جمع کروائے۔
-
مسجد الاقصی میں چھے ہفتوں کے بعد نماز جمعہ کا اجتماع
Feb ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۸فلسطین، ناکہ بندی کرکے روکنے کی کوششوں کے باوجود ہزاروں نمازی مسجد الاقصی پہنچ گئے۔
-
جھوٹی اور گمراہ کن خبریں، چین میں بی بی سی نشریات پر پابندی
Feb ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۰چین: جھوٹی، من گھڑت اور صحافتی اصولوں کے منافی خبریں نشر کرنے پر بی بی سی کی نشریات بند کردی گئيں۔
-
طبی تحقیق کا دعوی، کورونا وائرس انسانی دماغ میں بھی داخل ہو سکتا ہے
Feb ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۳:۳۸ایک نئی طبی تحقیق میں دعوی کیا گیا ہے کہ نیا کورونا وائرس انسانی دماغ میں بھی داخل ہوسکتا ہے۔
-
اسلامی انقلاب کی بیالیسویں سالگرہ کی منفرد ریلیاں
Feb ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۵اسلامی انقلاب کی بیالیسویں سالگرہ کے موقع پر پورے ایران میں موٹر سائیکل اور کار ریلیاں نکالی گئی ہیں اور لوگوں نے کورونا پروٹوکول کی پابندی کرتے ہوئے ریلیوں میں بھرپور شرکت کی۔
-
سری لنکا میں مسلمانوں کی میتوں کی تدفین پر عائد پابندی ختم
Feb ۱۰, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۷سری لنکا : کورونا وائرس کے باعث جاں بحق ہونے والے مسلمانوں کی تدفین پر عائد پابندی اٹھالی گئي ہے۔
-
ایران میں کورونا ویکسین لگانے کا آغاز
Feb ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۶سحر نیوز رپورٹ