-
پاکستان میں کورونا ویکسینیشن مہم کا آغاز
Feb ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۶پاکستانی حکام کا کہنا ہے کہ کورونا ویکسی نیشن مہم کا آج سے آغاز ہوگیا ہے اور اس سلسلے میں تمام صوبوں میں انتظامات مکمل کر لئے گئے۔
-
کوویڈ کا شکار حاملہ خواتین بچوں میں اینٹی باڈیز منتقل کرسکتی ہیں
Feb ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۰ایک نئی طبی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ کوویڈ- 19 کی شکار حاملہ خواتین اینٹی باڈیز بچوں میں منتقل کرسکتی ہیں۔
-
ایران میں کورونا مریضوں کے اعداد و شمار
Feb ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۷ایران کی وزارت صحت کی ترجمان نے کہا ہے کہ ملک میں کورونا کے بارہ لاکھ تئیس ہزار سے زائد مریض صحتیاب ہو چکے ہیں۔
-
ہندوستان میں کورونا کے قہر میں مسلسل کمی
Feb ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۱ہندوستان میں منگل کو دوسرے دن بھی کورونا سے اموات، سو سے کم ریکارڈ کی گئیں۔
-
پاکستان میں کورونا کی دوسری لہر
Feb ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۵پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر جاری ہے۔
-
کوویڈ-19 کی دوسری علامتیں کیا ہیں؟
Feb ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۳:۰۲ایک نئی طبی تحقیق میں یہ انکشاف ہوا ہے کہ کوویڈ-19 کی کچھ علامتیں منہ کے مسائل کی شکل میں بھی ظاہر ہوتی ہیں۔
-
چینی ویکسین کی پہلی کهیپ پاکستان پہنچ گئی
Feb ۰۱, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۴سحر نیوزرپورٹ
-
ہندوستان کا بجٹ پارلیمنٹ میں پیش
Feb ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۷ہندوستان کا بجٹ اس بار ایسے میں پیش ہوا ہے کہ جب حکومت کو کورونا وائرس اور کسانوں کی تحریک کا سامنا ہے۔
-
پاکستان میں کورونا ویکسین پہنچنے کے ساتھ ہی اسکول کھل گئے
Feb ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۴پاکستان میں پہلی سے آٹھویں تک کلاسز کا آغاز ہوگیا ہے اور یونیورسٹیوں میں بھی تعلیمی سرگرمیاں بحال ہوگئیں۔
-
امریکا میں کورونا ویکسین کے خلاف مظاہره
Jan ۳۱, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۱سحر نیوزرپورٹ