-
امریکی کمپنی فائزر کی کورونا ویکسین مہلک ثابت ہو رہی ہے
Jan ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۵:۱۵یورپی میڈيا کے مطابق امریکی ویکسین" فايزر" نے 23 ناروے میں افراد کی جان لے لی ہے۔ ان افراد کو حال ہی میں ویکسین لگائی گئی تھی۔
-
برازيل کے ہسپتالوں میں آکسیجن کٹس کی قلت
Jan ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۸آکسیجن میں کمی کی وجہ سے اسپتالوں میں موجود کورونا وائرس کے مریض ہلاک ہو رہے ہیں: برازیل
-
امریکہ میں کولڈ اسٹوریج کورونا ویکسین سے بھر گئے
Jan ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۲امریکہ کے نو منتخب صدر جوبایڈن کا کہنا ہے کہ کورونا کی صورتحال میں بہتری کی امید نہیں ہے۔
-
برطانیہ، کورونا اموات میں اضافے کے بعد ایک اور مردہ خانہ قائم
Jan ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۱کورونا کے باعث اموات میں مسلسل اضافے کے بعد ایک ہزار سے زيادہ جنازوں کی گنجائش والا ایک اور مردہ خانہ مغربی لندن میں بنا دیا گیا ہے۔
-
15 جنوری کو ایران میں کورونا کی صورتحال
Jan ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۸ایران کی وزارت صحت کی ترجمان نے کہا ہے کہ گیارہ لاکھ سات ہزار سے زائد کورونا کے مریض صحتیاب ہو چکے ہیں۔
-
ہندوستان میں کورونا کے فعال کیسز میں کمی
Jan ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۸ہندوستان میں کورونا سے یومیہ متاثرین اور کورونا کے زیر علاج مریضوں کی شرح میں نمایاں کمی آئی ہے۔
-
پاکستان میں کورونا کے قہر میں کمی
Jan ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۰پاکستان میں کورونا کی دوسری لہر جاری ہے جس کا زور کراچی میں زیادہ بتایا جاتا ہے۔
-
کوویڈ-19 کے مریضوں کو نمونیا سے بچنا چاہئے
Jan ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۹ایک نئی طبی تحقیق میں دعوی کیا گیا ہے کہ کوویڈ- 19 کے مریضوں میں نمونیا پھیپھڑوں کے لیے زیادہ تباہ کن ثابت ہو سکتا ہے۔
-
عالمی ماہرین کی ٹیم چین پہنچ گئی
Jan ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۷کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا پتہ لگانے کی غرض سے عالمی ادارہ صحت کے ماہرین کی ایک ٹیم چین کے شہر ووھان پہنچ گئی ہے۔
-
جو کینسر کی دوا نہ بیچتا ہو وہ کورونا ویکسین دینے پر کیسے راضی ہو گیا؟
Jan ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۸کینسر کی دوا خریدنے پر قدغن لگانے والا امریکہ کیسے کرونا ویکسین ایران کو بیچنے کے زور لگا رہا ہے، یہ سوال ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے رکن نے اٹھایا ہے۔