SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

کورونا وائرس

  • ڈبلیو ایچ اوکی ٹیم کے چین پہنچنے پر ممکنہ طور پر دو ہفتےکا قرنطینہ

    ڈبلیو ایچ اوکی ٹیم کے چین پہنچنے پر ممکنہ طور پر دو ہفتےکا قرنطینہ

    Jan ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۵

    کورونا وائرس کی تحقیقات کے لیے عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے ماہرین کی ٹیم ووہان پہنچ گئی۔

  • برطانیہ، تیسرے لاک ڈاؤن کی پابندیوں پر 100 فیصد عمل درآمد میں ناکامی

    برطانیہ، تیسرے لاک ڈاؤن کی پابندیوں پر 100 فیصد عمل درآمد میں ناکامی

    Jan ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۰

    برطانوی حکومت کی طرف سے تیسرے لاک ڈاؤن کی پابندیوں پر 100 فیصد عمل درآمد یقینی بنانے کیلئے شروع ہونے والا لاک ڈاؤں بری طرح ناکامی کا شکار ہو گیا ہے۔

  • برطانیہ میں کورونا کی دوسری لہر، نئی ایڈوائس جاری

    برطانیہ میں کورونا کی دوسری لہر، نئی ایڈوائس جاری

    Jan ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۰

    برطانیہ آنے والوں کو اپنی روانگی سے کم از کم 72 گھنٹے قبل کورونا کا ٹیسٹ لازمی کرانا ہوگا۔

  • ملائیشیا اور لبنان نے کورونا کے خلاف اپنی فوج میدان میں اتار دی

    ملائیشیا اور لبنان نے کورونا کے خلاف اپنی فوج میدان میں اتار دی

    Jan ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۲:۱۵

    ملائیشیا میں کورونا وائرس کے تناظر میں پارلیمان معطل کر دی گئی اور اس وبا کو مہار کرنے کے لئے ملکی فوج کو میدان میں اتار دیا گیا ہے۔

  • ’امریکی ویکسین‘ سے پناہ مانگتے ہیں امریکی شہری ۔ کارٹون

    ’امریکی ویکسین‘ سے پناہ مانگتے ہیں امریکی شہری ۔ کارٹون

    Jan ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۹

    امریکہ سے ملنے والی رپورٹس یہ بتاتی ہیں کہ وہاں کے طبی عملے کے آدھے افراد اپنے ملک میں بنے کورونا ویکسین سے گریزاں ہیں۔ (مہر نیوز)

  • ہندوستان میں کورونا کے فعال کیسز میں کمی

    ہندوستان میں کورونا کے فعال کیسز میں کمی

    Jan ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۱

    ہندوستان میں کورونا سے یومیہ متاثرین میں نمایاں کمی آئی ہے اور یومیہ اموات کی تعداد دو سو سے کم ہو گئی ہے۔

  • چین میں پھرابھرا کورونا وائرس، ایک بستی کو قرنطینہ کر دیا گیا

    چین میں پھرابھرا کورونا وائرس، ایک بستی کو قرنطینہ کر دیا گیا

    Jan ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۶

    چین کے درالحکومت بیجنگ کے قریب ایک بستی میں کورونا مریضوں کا پتہ لگنے کے بعد پانچ لاکھ کی آبادی کو قرنطینہ میں ڈال دیا گیا ہے۔

  • ایران میں 10 لاکھ 88 ہزار سے زائد کورونا مریضوں کی صحتیابی

    ایران میں 10 لاکھ 88 ہزار سے زائد کورونا مریضوں کی صحتیابی

    Jan ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۰

    ایران کی وزارت صحت کی ترجمان نے کہا ہے کہ دس لاکھ اٹھاسی ہزار سے زائد کورونا کے مریض صحتیاب ہو چکے ہیں۔

  • سلامتی کونسل مسجد الاقصی میں صیہونی جرائم روکنے کے لئے اقدام کرے: فلسطین

    سلامتی کونسل مسجد الاقصی میں صیہونی جرائم روکنے کے لئے اقدام کرے: فلسطین

    Jan ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۹

    فلسطین کی محدود اختیارات کی حامل حکومت کی وزارت خارجہ نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے مطالبہ کیا ہے کہ مسجدالاقصی کے خلاف صیہونی جرائم روکنے کے سلسلے میں اپنی سیاسی، قانونی اور اخلاقی ذمہ داری پر عمل کرے۔

  • پاکستان میں کورونا کے قہر میں کمی

    پاکستان میں کورونا کے قہر میں کمی

    Jan ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۹

    پاکستان میں کورونا کی دوسری لہر بہت حدتک کمزور پڑچکی ہے اور یومیہ شفایاب ہونے والوں کی تعداد متاثرین سے زیادہ ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • پاکستان: سیکورٹی فورسز نے وانا میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا

    پاکستان: سیکورٹی فورسز نے وانا میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا

    ۹ hours ago
  • ہندوستان نے پہلا نجی اوربیٹل راکٹ 'وکرم-1' کامیابی کے ساتھ خلا میں بھیج دیا

  • پاکستان: ہندوستانی پروازوں کے لئے پاکستانی فضائی حدود پر پابندی میں ایک بار پھر توسیع

  • غزہ میں ایک جنازے پر غاصب اسرائیلی فوج کا حملہ، 7 افراد شہید

  • ناروے میں آگ لگنے سے 100 سے زائد مکانات جل کر خاکستر، سینکڑوں افراد بے گھر

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS