-
امریکا ؛ کورونا وائرس میں مبتلا ہونے والوں کی تعداد ایک کروڑ 62 لاکھ سے تجاوز کرگئی
Dec ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۶دنیا کا کوئی بھی خطہ کورونا وائرس کی موذی وباء سے محفوظ نہیں تاہم اس سے سب سے زیادہ متاثر امریکہ ہوا ہے۔
-
پاکستان میں کورونا کے وار جاری مزید71 افراد جاں بحق
Dec ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۵پاکستان میں کورونا وائرس سے ایک دن میں 71 افراد زندگی کی بازی ہار گئے جب کہ 2 ہزار سے زائد افراد کی حالت تشویشناک ہے۔
-
پاکستان میں کورونا کی صورتحال
Dec ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۸سحر نیوزرپورٹ
-
ہندوستان میں کورونا کی صورتحال
Dec ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۶سحر نیوزرپورٹ
-
سری لنکا میں مسلمانوں کی لاشیں جلائے جانے پر احتجاج
Dec ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۰سری لنکا میں کورونا وائرس ایس او پیز کے تحت جبراً مسلمانوں کے مردے جلانے کے خلاف احتجاج اور غم و غصے کا اظہار کیا جارہا ہے۔
-
16 دسمبر کو ایران میں کورونا کی صورتحال
Dec ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۴ایران کی وزارت صحت کی ترجمان نے کہا ہے کہ ایران میں کورونا اموات میں کمی کا سلسلہ جاری ہے اور گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران دو سو تیرہ افراد جاں بحق ہوئے۔
-
افغانستان میں جنگ بندی پر کابل حکومت اور اقوام متحدہ کی تاکید
Dec ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۰افغانستان کے صدر اور اسی طرح اقوام متحدہ کی خصوصی نمائندے نے افغانستان میں فوری طور پر جنگ بند کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
نتن یاہو کے خلاف اتحاد کی اپیل
Dec ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۵غاصب صیہونی حکومت کے سابق وزیر جنگ نے مقبوضہ فلسطین کی حزب اختلاف کی تمام جماعتوں کے رہنماؤں سے اپیل کی ہے کہ وہ ممکنہ انتخابات میں بنیامین نتن یاہو کی پارٹی کو شکست دینے کے لئے متحد ہو جائیں۔
-
ہندوستان میں کورونا کے فعال کیسز میں کمی
Dec ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۶ہندوستان میں کورونا کے نئے کیسز کم ہونے اور بڑھنے کے درمیان صحت یاب ہونے والوں کی تعداد میں مسلسل بہتری کی وجہ سے فعال کیسز کی تعداد میں مسلسل کمی آرہی ہے اور ان کی شرح ساڑھے تین فیصد سے نیچے آئی گئی ہے۔
-
پاکستان میں کورونا کا زور گزشتہ 24 گھنٹوں میں 105 افراد جاں بحق
Dec ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۹پاکستان میں کورونا وائرس سے ایک دن میں 105 افراد زندگی کی بازی ہار گئے جب کہ 4 لاکھ سے زائد افراد اس جان لیوا مرض میں مبتلا ہوچکے ہیں۔