-
امریکہ میں کورونا کا قہر، اسپتالوں میں گنجائش ختم
Dec ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۰امریکی ذرائع ابلاغ نے اس ملک میں اسپتالوں کی صورت حال کو بد ترین قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ دو سو اسپتالوں میں مریضوں کو ایڈمیٹ کرنے کی گنجائش ختم ہو چکی ہے اور ایک تہائی اسپتالوں میں آئی سی یو خالی نہیں بچے ہیں۔
-
امریکہ میں کھانے پینے کی اشیاء کی چوری کی وارداتوں میں اضافہ
Dec ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۰امریکہ میں اب کھانے پینے کی اشیاء بھی چوری کی جانے لگی ہيں۔
-
کورونا ویکسین کے آتے ہی تیل کی قیمتیں بڑھنے لگیں
Dec ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۶عالمی منڈي میں فی بیرل تیل کی قیمت 50 ڈالر 49 سینٹ تک پہنچ گئي ہے۔
-
فرانس، نئے سال کے موقع پر وبائی امراض کا ڈيرہ
Dec ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۸کورونا سے جان چھوٹی نہیں کہ میکرون حکومت کو برڈ فلو کا سامنا بھی ہو گیا ہے۔
-
جنوبی کوریا، کنٹینروں میں کورونا وارڈ بنانے پر مجبور
Dec ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۶جنوبی کوریا کے اسپتالوں میں جگہ کم پڑ گئی،جس کے بعد کنٹینروں میں کورونا وارڈ قائم کئے جارہے ہیں۔
-
یورپی عوام کو جعلی ادویات کا سامنا
Dec ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۱یورپ میں70 ملین یورو سے زائد کی جعلی ادویات پکڑی گئیں ہیں۔
-
کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین پر تحفظات کا اظہار
Dec ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۰برطانوی محققین کا کہنا ہے کہ وائرس کی تبدیلی کی صورت میں ہر سال ویکسین لگانے کی ضرورت پڑسکتی ہے۔
-
کوویڈ-19 کے پھیلاؤ کو روکنے میں انقلابی پیشرفت کا دعوی
Dec ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۵دنیا بھر میں کورونا وائرس کی تباہی کو روکنے کے لئے کوششیں ہو رہی ہیں اس درمیان امریکی محققین نے انقلابی پیشرفت کا دعوی کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے یو وی لائٹ کا منفرد استعمال کارگر ثابت ہو سکتا ہے۔
-
ایران میں کورونا اموات میں 40 فیصد سے زائد کی کمی
Dec ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۳ایران کے وزیر صحت نے کہا ہے کہ ایران میں کورونا اموات میں چالیس فیصد سے زائد کی کمی آئی ہے۔
-
امریکہ میں کورونا سے ہلاکتوں نے گیارہ ستمبر کا ریکارڈ توڑ دیا
Dec ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۹امریکہ میں گیارہ ستمبر کے بعد ایک دن میں سب سے زیادہ اموات کا ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے اور پچھلے چوبیس گھنٹے میں تین ہزار سے زائد لوگ کورونا سے ہلاک ہو گئے ہیں۔