-
ایران میں کورونا ویکسین کی انسانوں پر ٹیسٹنگ شروع، شہید فخری زادے کی کوششیں رنگ لائیں
Nov ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۴ایران میں کورونا کو قابو کرنے کے لئے بنائے گئے سینٹر کے سربراہ ڈاکٹر علی رضا زالی نے ملک کے مشہور سائنسداں محسن فخری زادے کے قتل کی دہشت گردانہ اقدام کے طور پر مذمت کرتے ہوئے اس واقعے پر پوری قوم کو تعزیت پیش کی اور کورونا ویکسین بنانے کی جانب شہید فخری زادے اور ان کی ٹیم کی کوششوں کی قدردانی کی۔
-
29 نومبر کو ایران میں کورونا کی صورتحال
Nov ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۰ایران میں بارہ ہزار سے زائد کورونا کے نئے معاملات سامنے آئے جبکہ تین سو نواسی مزید کورنا مریضوں کی اموات واقع ہوئی ہیں۔
-
ہندوستان میں کورونا وائرس کے نئے معاملات میں کمی
Nov ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۱ہندوستان میں کورونا وائرس کے نئے معاملات میں کمی کا سلسلہ دوسرے روز بھی جاری رہا اور فعال کیسوں کی شرح کم ہوکر چار اعشاریہ آٹھ تین رہ گئی ہے۔
-
ایس او پیز پر عمل نہ کرنے کے باعث کورونا دوبارہ بڑھا: پاکستانی عہدے دار
Nov ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۲پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر جاری ہے اور کورونا کے مریضیوں اور اموات کی یومیہ تعداد میں ایک بار پھر اضافے کا مشاہد کیا جا رہا ہے۔
-
کوویڈ-19 سے بچنے کے لئے ماسک کیوں ضروری ہے؟
Nov ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۲امریکا میں ہونے والی ایک نئی طبی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ فیس ماسک نئے کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کوویڈ- 19 کے پھیلاؤ کو محدود کرنے کے لیے انتہائی اہم ہیں۔
-
سخت ترین سکیورٹی کے باوجود صیہونی وزیر اعظم کے خلاف مظاہرے جاری
Nov ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۶غاصب صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نیتن یاہو کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
پی ڈی ایم کے کارکن رکاوٹیں توڑ کر جلسہ گاہ میں داخل
Nov ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۴حکومت پاکستان کی جانب سے کورونا وائرس کے پیش نظر جلسوں کی اجازت نہ دئے جانے کے باوجود اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کے کارکنان رکاوٹیں توڑ کر ملتان کے قلعہ کہنہ قاسم باغ میں داخل ہو گئے ہیں۔
-
ہندوستان میں کورونا کی صورتحال
Nov ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۱سحر نیوزرپورٹ
-
پاکستان میں کورونا کے پھیلاو پراس ملک کے وزیراعظم کی تشویش
Nov ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۰پاکستان کے وزیراعظم نے اس ملک میں کورونا کے پھیلاو پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
27 نومبر کو ایران میں کورونا کی صورتحال
Nov ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۳ایران میں چودہ ہزار سے زائد کورونا کے نئے معاملات سامنے آئے جبکہ چار سو چھے مزید اموات واقع ہوئی ہیں۔