-
ہندوستان میں کورونا کے یومیہ متاثرین اور اموات میں اضافہ
Nov ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۶ہندوستان میں کورونا کے زیر علاج مریضوں اور اموات کی تعداد میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔
-
مختار نامے کے " میثم تمار" انتقال کر گئے
Nov ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۹ڈرامہ سیریل مختار نامے میں میثم تمار کا کردار ادا کرنے والے فلموں اور ڈراموں کے معروف ایرانی اداکار پرویز پور حسینی کورنا کے باعث انتقال کرگئے۔
-
پاکستان میں کورونا بے قابو مزید 54 افراد جاں بحق
Nov ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۰پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 3 لاکھ 89 ہزار311 ہوگئی ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا اسپتال میں آتشزدگی 5 افراد ہلاک 28 زخمی
Nov ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۲ہندوستان کی ریاست گجرات کے شہر راج کوٹ کے مالویہ نگر علاقے میں واقع کورونا اسپتال میں جمعرات کو نصف شب خوفناک آتشزدگی میں 5 افراد ہلاک اور 28 جھلس گئے۔
-
امریکہ میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد 2 لاکھ 69 ہزار سے زیادہ
Nov ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۶امریکہ میں کورونا کی لہر میں ایک بار پھر تیزی آگئی ہے جس کے نتیجے میں مرنے والوں کی تعداد 2 لاکھ 69 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔
-
۲۶ نومبر کو ایران میں کورونا کی صورتحال
Nov ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۴ایران میں تیرہ ہزار سے زائد کورونا کے نئے معاملات سامنے آئے جبکہ چار سو بیاسی مزید اموات واقع ہوئی ہیں۔
-
پاکستان، یومیہ کورونا کیسز کی تعداد تین ہزار سے تجاوز
Nov ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۷پاکستان میں کورونا کی دوسری لہر کے آغاز کے بعد یومیہ کیسز اور اموات میں بدستور اضافہ ہو رہا ہے۔
-
پاکستان میں کورونا کی صورتحال
Nov ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۱سحر نیوزرپورٹ
-
ہندوستان میں کورونا کی صورتحال
Nov ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۵سحر نیوزرپورٹ
-
ایران کے انہتر شہر کورونا کے ریڈ زون سے باہر نکل آئے
Nov ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۰ایران کے نائب وزیر صحت نے کہا ہے کہ کورونا کی روک تھام کے لئے ایس او پیز نافذ کرنے سے کل اناسی شہروں میں سے انہتر شہر ریڈ زون سے نکل کر اورینج زون میں آ گئے ہیں۔