SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

کورونا وائرس

  • ہندوستان میں کورونا برقرار، یومیہ کیسز ۴۵ ہزار سے زائد

    ہندوستان میں کورونا برقرار، یومیہ کیسز ۴۵ ہزار سے زائد

    Nov ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۶

    ہندوستان میں ایک بار پھر کورونا سےمتاثرین کی تعداد تیزی سے بڑھ رہی ہے اور مریضوں کی مجموعی تعداد تیزی کے ساتھ ایک کروڑ کی جانب بڑھ رہی ہے۔

  • پاکستان میں کورونا بے لگام، تعلیمی اداروں کے بارے میں فیصلہ آج

    پاکستان میں کورونا بے لگام، تعلیمی اداروں کے بارے میں فیصلہ آج

    Nov ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۱

    پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس سے مزید 34 افراد انتقال کرگئے ہیں جس کے بعد اس ملک میں کورونا وائرس سے ہونے والی اموات کی مجموعی تعداد7 ہزار696 ہو گئی ہے۔

  • امریکہ، کرونا کے بدحال مریضوں کے لیے جہنم وارڈ

    امریکہ، کرونا کے بدحال مریضوں کے لیے جہنم وارڈ

    Nov ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۷

    عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ امریکہ میں کورونا میں مبتلا ہونے والوں کی یومیہ تعداد دو لا کھ سے تجاوز کرگئی ہے۔

  • پاکستان میں کورونا کی دوسری لہر کے بعد ٹیسٹنگ کی تعداد بڑھا دی گئی

    پاکستان میں کورونا کی دوسری لہر کے بعد ٹیسٹنگ کی تعداد بڑھا دی گئی

    Nov ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۴

    نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 38 ہزار 983 ٹیسٹ کئے گئے، اس طرح ملک میں اب تک کوویڈ 19 کے مجموعی طور پر 51 لاکھ 80 ہزار 26 ٹیسٹ کئے جا چکے ہیں۔

  • ہندوستان میں کورونا کا زور ٹوٹا

    ہندوستان میں کورونا کا زور ٹوٹا

    Nov ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۸

    ہندوستان سے موصول ہونے والے سرکاری اعداد و شمار سے بظاہر معلوم ہوتا ہے کہ کورونا کے یومیہ کیسز میں قدری کمی آئی ہے۔

  • کورونا ویکسین دنیا کو دینے کے لئے تیار ہیں: روسی صدر

    کورونا ویکسین دنیا کو دینے کے لئے تیار ہیں: روسی صدر

    Nov ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۶

    روس کے صدر نے کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین دیگر ممالک کو دینے کی پیشکش کی ہے۔

  • ۲۱ نومبر کو ایران میں کورونا کی صورتحال

    ۲۱ نومبر کو ایران میں کورونا کی صورتحال

    Nov ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۷

    ایران میں بارہ ہزار سے زائد کورونا کے نئے معاملات سامنے آئے جبکہ چار سو اکتیس مزید اموات واقع ہوئی ہیں۔

  • فضل الرحمان نے حکومت کو کورونا قرار دے دیا

    فضل الرحمان نے حکومت کو کورونا قرار دے دیا

    Nov ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۲

    پاکستان ڈیموکریٹک الائنس کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے موجودہ حکومت کو سب سے بڑا کورونا قرار دے دیا۔

  • پاکستان میں کورونا وائرس کی دوا آخری مرحلے میں

    پاکستان میں کورونا وائرس کی دوا آخری مرحلے میں

    Nov ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۵

    پاکستان میں کورونا وائرس کا دوا تیاری کے آخری مرحلے میں پہنچ گئی ہے۔ یہ بیڑا کراچی کی ایک یونیورسٹی نے اٹھایا ہے۔

  • ہندوستان میں کورونا کی صورتحال

    ہندوستان میں کورونا کی صورتحال

    Nov ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۳

    سحر نیوزرپورٹ

Show More
خاص خبریں
  • ایرانی صدر اور عراقی وزیراعظم کی دوطرفہ ملاقات، اسٹریٹجک تعلقات کے فروغ پر زور

    ایرانی صدر اور عراقی وزیراعظم کی دوطرفہ ملاقات، اسٹریٹجک تعلقات کے فروغ پر زور

    ۷ hours ago
  • Video |

    ایران کے وزیرِ سائنس، تحقیق و ٹیکنالوجی اسلام آباد کے سرکاری دورے پر، سید علی رضوی کی رپورٹ

  • بحیرۂ احمر میں ایک سعودی تیل ٹینکر پر حملے کی ریاض کی تصدیق

  • ہندوستان: طلبا کو حکومت کی مذاکرات کی پش کش، کسی بھی وقت اور کسی بھی جگہ بات چیت کے لئے تیار

  • امریکی اپنے فوجیوں کو فوراً واپس بُلا لیں ورنہ ان کے جنازے دیئے جائیں گے: منوچہر متکی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS