-
کورونا کو شکست دینا، اس بیماری کا خاتمہ نہیں: تحقیق
Nov ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۳:۱۶ایک تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ کوویڈ- 19 کو شکست دینا اس بیماری کا اختتام نہیں ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا کی صورتحال
Nov ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۰سحر نیوزرپورٹ
-
ہندوستان میں کورونا کی صورتحال
Nov ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۶سحر نیوزرپورٹ
-
پاکستان میں کورونا کے یومیہ متاثرین کی تعداد سوا دوہزار کے اوپر
Nov ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۱پاکستان میں کورونا سے متاثرین کی یومیہ تعداد سوا دو ہزار سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔
-
کورونا کے بہانے لاکھوں حیوانات کا قتل
Nov ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۰ڈینمارک کی حکومت نے ایک بڑا فیصلہ لیتے ہوئے ملک میں موجود راسو نامی لاکھوں حیوانات کی جان لے لی۔ یہ فیصلہ حکومت نے اُس وقت کیا جب راسو سے رابطے میں آنے کے بعد ۱۲ افراد میں کورونا وائرس مثبت پایا گیا اور یہ خدشہ ظاہر کیا جانے لگا کہ راسو کے ذریعے اگر کورونا پھیلنا شروع ہو گیا تو پھر کورونا ویکسین کی افادیت خطرے میں پڑ جائے گی۔ محققین کا کہنا ہے کہ راسو میں سرایت کرنے کے بعد کورونا وائرس مزید طاقتور ہو گیا تھا جو انسانوں کے لئے مزید خطرات پیدا کر سکتا تھا۔
-
13 نومبر کو ایران میں کورونا کی صورتحال
Nov ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۰ایران میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران گیارہ ہزار سے زائد کورونا کے نئے معاملات سامنے آئے جبکہ چار سو اکسٹھ مزید اموات واقع ہوئی ہیں۔
-
ایران کے پانچ کورونا ویکسین پروجیکٹ ڈبلیو ایچ او کی فہرست میں
Nov ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۶ٹیکنالوجی و تحقیقات کے امور میں ایران کے نائب وزیر صحت نے کہا ہے کہ کورونا کا ایرانی ویکسین اپنی تیاری کے مراحل طے کر رہا ہے۔
-
۱۲ نومبر کو ایران میں کورونا کی صورتحال
Nov ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۰گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ایران میں گیارہ ہزار سے زائد کورونا کے نئے معاملات سامنے آئے جبکہ چار سو ستاون مزید اموات واقع ہوئی ہیں۔
-
ہندوستان میں کورونا سے یومیہ متاثرین اور اموات میں کمی
Nov ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۰ہندوستان میں کورونا سے یومیہ متاثرین اور اموات میں کمی کا سلسلہ جاری ہے لیکن دہلی اور ہریانہ میں کورونا کے فعال معاملات میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
-
اٹلی کاروں میں بیماروں کا علاج کرنے پر مجبور ہوا
Nov ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۱یورپی ملک اٹلی میں ان دنوں ایک بار پھر کورونا نے سر اٹھایا ہے اور اس وبا کے شکار ہونے والے مریضوں کی تعداد اس قدر بڑھ گئی ہے کہ اب اسپتالوں میں انکی جگہ نہیں رہ گئی اور اب بیماروں کا علاج خود انکی کاروں میں بٹھا کر کیا جا رہا ہے۔ اس وقت اٹلی میں کورونا بیماروں کی یومیہ تعداد گزشتہ تقریبا دو ہفتوں سے تیس ہزار سے زائد رکارڈ کی جا رہی ہے۔ ملک میں اب تک کووڈ انیس کے سبب قریب تینتالیس ہزار افراد لقمۂ اجل بن چکے ہیں۔