-
ٹرمپ کی شیخی، خود کو دیا A+
Sep ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۸امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ملک میں کورونا وائرس سے مقابلے کے لئے اپنائے گئے طریقہ کار کے لئے خود کو A+ نمبر دیا ہے۔
-
پیلوسی، ٹرمپ پر پھر برسیں
Sep ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۵امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نے ایک بار پھر کورونا کا مقابلہ کرنے میں حکومت کی ناکامی پر شدید تنقید کی ہے۔
-
پاکستان، چین کی تیار کردہ کورونا ویکسین کی انسانی آزمائش جاری
Sep ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۶پاکستان میں چین کے تیار کردہ کورونا ویکسین کی انسانی آزمائش کے تیسرے مرحلے کا آغاز ہو گیا ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا سے ایک دن میں ایک لاکھ افراد صحت یاب
Sep ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۶ہندوستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں تیزی سے اضافے کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 75 ہزار افراد مبتلا ہوئے۔
-
ہندوستان میں کورونا کا پهیلاؤ
Sep ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۹سحر نیوزرپورٹ
-
دو مہینوں کے اندر غزہ کا محاصرہ ختم نہ ہوا تو خیر نہیں: حماس
Sep ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۰تحریک حماس کے سینئر رہنما نے صیہونی حکومت کو خبردار کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ آئندہ دو مہینوں میں غزہ کے محاصرے کا سلسلہ ختم کر دیا جائے۔
-
ہندوستان, مزید 1130 افراد کورونا سے ہلاک
Sep ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۹ہندوستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں تیزی سے اضافے کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 87 ہزار افراد مبتلا ہوئے۔
-
20 ستمبر کو ایران میں کورونا کی صورتحال
Sep ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۲اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ ملک میں کورونا کے تین لاکھ انسٹھ ہزار سے زائد مریض اب تک صحتیاب ہو چکے ہیں۔
-
پاکستان میں کورونا کے فعال معاملات میں اضافہ
Sep ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۷پاکستان میں کورونا کے فعال معاملات میں مسلسل کمی کے بعد اضافے کا اعلان کیا گیا ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا کا راج، مزید 99 ہزار مبتلا
Sep ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۰ہندوستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں تیز اضافے کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید ایک ہزار133 اموات ہوئیں۔