-
ہنس نے خاتون کو ماسک پہننے کا طریقہ سکھایا۔ ویڈیو
Sep ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۶فرانس سے موصولہ ایک ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک خاتون جس کا ماسک اسکے منھ کے بجائے اسکی ٹھوڑی پر تھا، اُس نے ایک ہنس کے قریب ہونا چاہا مگر اچانک ہنس نے اپنی چونچ سے اسکی ٹھوڑی پر لگے ماسک کو کھینچ کر اسکے منھ پر لگا دیا۔ یہ انوکھی اور نایاب ویڈیو سوشل میڈیا پر خاصی وائرل ہو چلی ہے۔
-
ہندوستان؛ اب تک کورونا سے 81 ہزار ہلاکتیں
Sep ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۸ہندوستان میں کورونا وائرس کی یومیہ بڑھتی ہوئی تعداد کے ساتھ ہی کورونا وائرس سے ہلاکتوں میں بھی تیزی سے اضافہ ہوتا جا رہا ہے اور ہلاکتوں کی تعداد 81 ہزار تک پہنچ چکی ہے۔
-
طویل ترین بندش کے بعد پاکستان کے تعلیمی ادارے کھل گئے
Sep ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۳پاکستان میں تعلیمی ادارے آج کھول دئے گئے۔ پہلے مرحلے میں میٹرک کلاسز، کالجز اور یونیورسٹیز میں تدریسی عمل کا آغاز ہو گیا۔
-
گرفتار کرنے میں آسٹریلیئن پولیس کی مہارت
Sep ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۹حال ہی میں ایک ویڈیو آسٹریلیا سے منظر عام پر آئی ہے جس میں پولیس نے کورونا وائرس کے سلسلے میں دی گئیں گائڈ لائز کا خیال نہ رکھنے والے شخص کو نہایت بہیمانہ انداز میں گرفتار کیا۔
-
14 ستمبر کو ایران میں کورونا کی صورتحال
Sep ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۸ایران کی وزارت صحت کے مطابق ملک میں کورونا کے تین لاکھ اڑتالیس ہزار سے زائد مریض صحتیاب ہو چکے ہیں۔
-
ہندوستانی پارلیمنٹ کا مون سون کا اجلاس شروع
Sep ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۸ہندوستان میں کورونا کے دور میں مون سون اجلاس کے دوران اپوزیشن جماعتوں نے شدید ہنگامہ کیا اور وقفہ سوالات کو ختم کرنے کے حکومتی فیصلے کو جمہوریت کا گلا گھونٹنے کے مترادف قرار دیا ہے۔
-
ہندوستان، 24 گھنٹوں میں پھر 94 ہزار سے زائد کورونا کا شکار
Sep ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۴ہندوستان میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد تیزی سے بڑھ رہی ہے ۔ کورونا سے متاثرین کے نئے معاملات سامنے آنے کے بعد اب ہندوستان میں کورونا کے کیسز کی مجموعی تعداد سینتالیس لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا کا پهیلاؤ
Sep ۱۳, ۲۰۲۰ ۲۲:۵۲سحر نیوزرپورٹ
-
وزیراعظم مودی کے غرور نے ملک کو کورونا سے دوچار کر دیا: راہل گاندھی
Sep ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۸ہندوستان میں کانگرس کے رہنما نے کہا ہے کہ ایک شخص کے غرور کی وجہ سے ملک بھر میں پھیل گیا کورونا پھیل گیا۔
-
کورونا سے متاثرین اور اموات کی تعداد میں معمولی کمی
Sep ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۵ہندوستان میں اتوار کو کورونا سے متاثرین اور اموات کی یومیہ تعداد میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی