-
پاکستان,کورونا کیسز میں تیز رفتار کمی کا سلسلہ جاری
Aug ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۷پاکستان میں کورونا سے یومیہ متاثرین اور اموات میں تیز رفتار کمی کا سلسلہ جاری ہے۔
-
۳۱ اگست کو ایران میں کورونا کی صورتحال
Aug ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۵ایران کی وزارت صحت کی ترجمان نے کہا ہے کہ ملک میں کورونا کے تقریبا تین لاکھ تئیس ہزار سے زائد مریض صحتیاب ہو چکے ہیں۔
-
ہندوستان میں کورونا کا قہر، 24 گھنٹے میں 78 ہزار مبتلا
Aug ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۸ہندوستان میں لگاتار دوسرے دن بھی کورونا وائرس کے 78 ہزار سے زائد نئے کیسز ہیں۔
-
پاکستان میں کورونا کے فعال مریضوں میں مسلسل کمی
Aug ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۹پاکستان میں کورورنا کی وبا تقریبا کنٹرول کی جا چکی ہے اور یومیہ متاثرین اور اموات میں تیز رفتار کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ کورونا کیسز میں کمی کا سلسلہ پاکستان میں ایسے وقت میں جاری ہے جب اسکے پڑوسی ملک ہندوستان میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں اٹہتر ہزار کورونا متاثرین کا رکارڈ اضافہ ہوا ہے۔
-
ہندوستان، یومیہ کورونا متاثرین نے سب رکارڈ توڑ دئے
Aug ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۹ہندوستان میں پہلی بار کورونا کے اٹھتر ہزار سے زائد نئے مریضوں کا اندراج کیا گیا جس کے بعد کورونا سے متاثرین کی تعداد پینتس لاکھ سے عبور کرگئی ۔
-
جرمنی میں کورونا پالیسیوں کے خلاف پر تشدد احتجاج
Aug ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۶جرمنی کے دارالحکومت برلن میں کورونا پروٹوکول اور لاک ڈاؤن کے خلاف ہونے والے مظاہرے پولیس کی مداخلت کے بعد پرتشدد شکل اختیار کر گئے۔
-
حسرتِ کربلا اور بے قرار پروانے!
Aug ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۸محرم بالخصوص تاسوعا اور عاشورا کے موقع پر ہر سال شمع حسینی کے دسیوں لاکھ پروانے دنیا کے کونے کونے سے پرواز کر کے خود کو کربلائے معلیٰ پہونچاتے تھے،مگر اس سال عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب یہ ممکن نہ ہو سکا اور زیارت کربلا کی آرزو بے قرار دلوں میں کروٹیں لے لے کر رہ گئی۔ مگر وہ دن دور نہیں جب اس منحوس عالمی وبا کا خاتمہ ہو، دنیا کے حالات معمول پر پلٹیں اور مقامات مقدسہ بالخصوص کربلائے معلیٰ میں خاندان اہلبیت علیہم السلام کے متوالوں کی چہل پہل کا سلسلہ پھر سے شروع ہو!
-
۲۹ اگست کو ایران میں کورونا کی صورتحال
Aug ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۲ایران کی وزارت صحت کی ترجمان نے کہا ہے کہ ملک میں کورونا کے تقریبا تین لاکھ بیس ہزار مریض صحتیاب ہو چکے ہیں۔
-
امریکا اور برطانیہ نے اپنے عوام کو دھوکے میں رکھا
Aug ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۵پیو سروے سنٹر نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ امریکہ اور برطانیہ نے کورونا کو بالکل بھی سنجیدگی سے نہیں لیا۔
-
زنجان میں یوم العباس ع کی مختلف جھلک
Aug ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۱اس سال زنجان کے باسیوں نے یوم العباس دیگر برسوں کے مقابلے میں نہایت ہی مختلف انداز میں منایا ہے اور یہ ثابت کردیا کہ وہ جذبۂ اور شعور حسینی کے پابند ہیں اور زنجان کے عوام نے یہ بھی بتادیا کہ عشق اور معرفت حسینی عظیم ترین ثقافت ہے۔