SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

کورونا وائرس

  • پاکستان میں کورونا سے اموات میں کمی

    پاکستان میں کورونا سے اموات میں کمی

    Jul ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۹

    پاکستان میں کورونا وائرس کی صورتحال میں مسلسل بہتری کا مشاہدہ کیا جا رہا ہے اور صحت یاب ہونے والوں کا تناسب چھیاسی فی صد تک پہنچ گیا ہے۔

  • 25 جولائی کو ایران میں کورونا کی صورتحال

    25 جولائی کو ایران میں کورونا کی صورتحال

    Jul ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۰

    ایران کی وزارت صحت کی ترجمان نے کہا ہے کہ ملک میں کورونا کے تقریبا دو ہزار نئے مریض سامنے آئے ہیں جبکہ دو لاکھ اکیاون ہزار سے زائد مریض صحتیاب ہو چکے ہیں۔

  • کیا سعودی فرمانروا کورونا کا شکار ہوگئے؟

    کیا سعودی فرمانروا کورونا کا شکار ہوگئے؟

    Jul ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۷

    سعودی دربار سے لیک ہونے والی خفیہ اطلاعات سے پتہ چلتا ہے کہ سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کو گال بلیڈر میں انفیکشن کی وجہ سے اسپتال میں داخل نہیں کیا گیا ہے۔ 

  • ایرانی عوام کی پائیداری کا راز مکتب کربلا ہے: صدر روحانی

    ایرانی عوام کی پائیداری کا راز مکتب کربلا ہے: صدر روحانی

    Jul ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے ملک کو نقصان پہنچانے کے لئے دشمنوں کی سازشوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے عوام  کے پاس دباؤ کا مقابلہ کرنے کی بھرپور طاقت موجود ہے اور وہ گھٹنے ٹیکنے والے نہیں ہیں۔

  • کورونا کے حوالے سے کوتاہی ہو گئی: برطانوی وزیر اعظم

    کورونا کے حوالے سے کوتاہی ہو گئی: برطانوی وزیر اعظم

    Jul ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۸

    برطانوی وزیر اعظم نے کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے طریقہ کار میں حکومت کی غلطیوں کا اعتراف کیا ہے۔

  • صوبہ ھرمزگان میں کرونا وائرس کے خلاف میڈیکل خدمات انجام دینے والے تیسرے شہید کی تدفین

    صوبہ ھرمزگان میں کرونا وائرس کے خلاف میڈیکل خدمات انجام دینے والے تیسرے شہید کی تدفین

    Jul ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۳

    لیلا بہمن زادہ 1972عیسوی میں ایران کے شہر بندر عباس میں پیدا ہوئیں۔ وہ ایک بیٹے اور بیٹی کی ماں تھیں۔ 21 سال تین ماہ تک میڈیکل شعبے میں خدمات انجام دیں اور صوبہ ھرمزگان میں کرونا وائرس کے خلاف فرنٹ لائن میں خدمات انجام دیتے ہوئے جام شہادت نوش کیا اور 24 جولائی 2020 بروز جمعہ کو ان کی تدفین ہوئی۔

  • ہندوستان میں کورونا کی تباہ کاریاں جاری

    ہندوستان میں کورونا کی تباہ کاریاں جاری

    Jul ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۷

    ہندوستان میں عالمی وبا کورونا کے قہر کی وجہ سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 48 ہزار 916 نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔

  • پاکستان میں کورونا کیسز اور اموات میں کمی کا سلسلہ جاری

    پاکستان میں کورونا کیسز اور اموات میں کمی کا سلسلہ جاری

    Jul ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۶

    پاکستان کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد کے حوالے سے ممالک کی فہرست میں 12ویں نمبر پر ہے۔

  • بل گیٹس بھی ٹرمپ کے مقابلے آگئے، حکومتی کارکردگی کی مذمت کی

    بل گیٹس بھی ٹرمپ کے مقابلے آگئے، حکومتی کارکردگی کی مذمت کی

    Jul ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۵

    کورونا وائرس کو کنٹرول کرنے میں امریکی حکومت کی کارکردگی کی بل گیٹس نے تنقید کی ہے۔

  • 24  جولائی کو ایران میں کورونا کی صورتحال

    24 جولائی کو ایران میں کورونا کی صورتحال

    Jul ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۳

    ایران کی وزارت صحت کی ترجمان نے کہا ہے کہ ملک میں کورونا کے تقریبا دھائی ہزار نئے مریض سامنے آئے ہیں جبکہ دو لاکھ انچاس ہزار سے زائد مریض صحتیاب ہو چکے ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • سرزمین ایران اور اس کی خود مختاری کا دفاع کرتے رہیں گے: جنرل امیر حاتمی

    سرزمین ایران اور اس کی خود مختاری کا دفاع کرتے رہیں گے: جنرل امیر حاتمی

    ۱۵ minutes ago
  • امریکہ نے ایران کے خلاف نئی پابندیاں عائد کردیں

  • سپاہ پاسداران کا جارح کی مدد کرنے والوں کو سخت انتباہ

  • عراق کی مزاحتمی تنظيم: امریکہ کے ساتھ معاہدے منسوخ اور سعودی عرب سے تعلقات منقطع کیے جائیں

  • صدر پزشکیان کے ذریعہ ایرانی عوام کی استقامت کی قدردانی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS