SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

کورونا وائرس

  • کورونا کا مقابلہ کرنے کے لئے یکطرفہ پابندیوں کا خاتمہ ضروری ہے: ایران

    کورونا کا مقابلہ کرنے کے لئے یکطرفہ پابندیوں کا خاتمہ ضروری ہے: ایران

    Jul ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۴

    اقوام متحدہ میں تعینات ایران کے مستقل مندوب نے کورونا کا مقابلہ کرنے کے لئے یکطرفہ پابندیوں کو ختم کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔

  • ہندوستان میں کورونا کا جھٹکا، ایک دن میں 21 ہزار افراد مبتلا

    ہندوستان میں کورونا کا جھٹکا، ایک دن میں 21 ہزار افراد مبتلا

    Jul ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۹

    ہندوستان کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافے کے ساتھ دنیا کے ممالک کی فہرست میں چوتھے نمبر پر آگیا ہے۔

  • کورونا نے امریکہ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی، ہلاکتیں ایک لاکھ 32 ہزار

    کورونا نے امریکہ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی، ہلاکتیں ایک لاکھ 32 ہزار

    Jul ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۸

    امریکہ تاحال کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ ملک ہے جہاں نہ صرف کورونا کے مریض بلکہ اس سے ہلاکتیں بھی اب تک دنیا کے تمام ممالک میں سب سے زیادہ ہیں۔

  • پاکستان میں کورونا نے اب ساڑھے چار ہزار سے زیادہ لوگوں کی جان لی

    پاکستان میں کورونا نے اب ساڑھے چار ہزار سے زیادہ لوگوں کی جان لی

    Jul ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۹

    کورونا وائرس تیزی سے پھیلنے کے باعث پاکستان، مریضوں کی تعداد کے لحاظ سے اب بھی دنیا میں کے ممالک کی فہرست میں بارھویں نمبر پر ہے۔

  • ایران میں کورونا سے صحتیاب ہونے والوں کی تعداد ایک لاکھ چورانوے تک پہنچ گئی

    ایران میں کورونا سے صحتیاب ہونے والوں کی تعداد ایک لاکھ چورانوے تک پہنچ گئی

    Jul ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۸

    ایران کی وزارت صحت کی ترجمان نے ملک میں کورونا کے نئے مریضوں کی تعداد میں مزید ڈھائی ہزار افراد کے ا‌ضافے جبکہ ایک لاکھ چورانوے ہزار سے زیادہ مریضوں کے صحتیاب ہونے کی خبر دی ہے۔

  • امریکہ میں کورونا کا سونامی، ایک روز میں 51 ہزار مبتلا

    امریکہ میں کورونا کا سونامی، ایک روز میں 51 ہزار مبتلا

    Jul ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۱

    امریکہ تاحال کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ ملک ہے جہاں نہ صرف کورونا مریض بلکہ اس سے ہلاکتیں بھی اب تک دنیا کے تمام ممالک میں سب سے زیادہ ہیں۔

  • ہندوستان میں کورونا سے صورتحال ابتر، ہلاکتیں 18 ہزار

    ہندوستان میں کورونا سے صورتحال ابتر، ہلاکتیں 18 ہزار

    Jul ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۵

    گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ہندوستان میں کورونا انفیکشن کی ابتر حالت کے دوران انفیکشن کے 19148 نئے معاملے رپورٹ ہوئے ہیں ۔

  • پاکستان: کورونا میں 2 لاکھ 16 ہزارافراد مبتلا

    پاکستان: کورونا میں 2 لاکھ 16 ہزارافراد مبتلا

    Jul ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۴

    کورونا وائرس تیزی سے پھیلنے کے باعث پاکستان، مریضوں کی تعداد کے حوالے سے ممالک کی فہرست میں 12 ویں نمبر پر ہے۔

  • اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں کورونا وائرس کے بحران میں جھڑپیں روکے جانے کی قرارداد پاس

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں کورونا وائرس کے بحران میں جھڑپیں روکے جانے کی قرارداد پاس

    Jul ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۳

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے ایک قرارداد منظور کر کے کورونا وائرس کے عالمی بحران کے دوران جھڑپیں روکے جانے پر تاکید کی ہے۔

  • ایران میں کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد دولاکھ کے قریب، ایک دن میں 141 جاں بحق

    ایران میں کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد دولاکھ کے قریب، ایک دن میں 141 جاں بحق

    Jul ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۸

    ایران میں کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد دو لاکھ کے قریب پہنچ گئی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • پاکستان: کوئٹہ کے قریب کوئلے کی کان میں دھماکہ، 18 کان کن جاں بحق

    پاکستان: کوئٹہ کے قریب کوئلے کی کان میں دھماکہ، 18 کان کن جاں بحق

    ۸ hours ago
  • اسرائیلی فوج میں بحران؛ درجنوں فوجی بیرکیں چھوڑ کر بھاگ گئے

  • عراق کے خلاف امریکی سعودی جارحیت بلاجواز ہے، پاکستانی سینیٹر

  • نوجوان پہلوانوں کے عالمی گریکو رومن کشتی مقابلوں میں ایرانی پہلوان کو سونے کا تمغہ

  • Video |

    سرینگر میں بین المذاہب مکالمے کا انعقاد؛ علماء، دانشوروں اور سماجی شخصیات کی بھرپور شرکت، رپورٹ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS