-
کورونا سے زیادہ چین پر غصہ آتا ہے: ٹرمپ
Jul ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۴کورونا وائرس کے مقابلے میں لاپرواہی برتنے کے الزمات کا سامنا کرنے والے امریکی صدر نے کہا ہے کہ جیسے جیسے کورونا کے پھیلاؤ میں اضافہ ہو رہا ہے، چین کے خلاف ان کا غصہ بھی بڑھتا جارہا ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا کا زور، ایک دن میں 507 اموات
Jul ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۲ہندوستان میں پیر اور منگل کو کورونا وائرس کے یومیہ کیسز میں کمی آنے کے بعد اس وبا کا پھیلاؤ ایک بار پھر بڑھنا شروع ہوگیاہے اور گذشتہ 24 گھنٹوں میں18653 نئے کیسز سامنے آئے ہیں ۔
-
ٹرمپ کو چین پر کیوں غصہ آتا ہے وجہ سامنے آ گئی
Jul ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۶چین کا کہنا ہے کہ امریکہ نے مختلف مسائل منجملہ کورونا اور بیالوجیکل لیبارِٹریز کے بارے میں شفاف طور پر عمل نہیں کیا ہے۔
-
پاکستان میں کورونا سے 4 ہزار 395 ہلاکتیں
Jul ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۰پاکستان میں کورونا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے اور گزشتہ 24 گھنٹے میں 4 ہزار 133 نئے کورونا کیسز سامنے آ ئے ہیں، جبکہ اس دوران اس وائرس نے مزید 91 افراد کی جان لے لی ہے۔
-
کورونا کی ایرانی ویکسین تیار، اینیمل ٹرائل پورا، ہیومن ٹرائل جلد ہوگا
Jun ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۰ایران کے وزیر صحت نے کہا کہ ملک نے کورونا ویکسین کی تیاری میں اہم پیشرفت حاصل کرلی ہے اور جلد ہی اس ویکسین کا ہیومن ٹرائل شروع کردیا جائے گا۔
-
ہندوستان میں کورونا نے تباہی مچادی
Jun ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۷ہندوستان میں کورونا وائرس کی خوفناک صورتحال کے درمیان گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران متاثرین کے 18 ہزار سے زیادہ نئے کیسز کی اطلاع ملی ہے ۔
-
پاکستان میں کورونا نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
Jun ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۲پاکستان میں کورونا وائرس اتنی تیزی سے پھیل رہا ہے کہ یہ زیادہ مریضوں کی تعداد کے حوالے سے ممالک کی فہرست میں 12ویں نمبر پرآ گیا ہے۔
-
امریکہ میں کورونا کا بحران، 27 لاکھ افراد متاثر، ایک لاکھ 29 ہزار ہلاک
Jun ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۳:۳۰دنیا میں کورونا وائرس میں مبتلا اور اس مرض میں اموات کی تعداد کے لحاظ سے امریکہ بدستور دنیا بھر میں سرفہرست ملک بنا ہوا ہے۔
-
کورونا کے ناقابل کنٹرول پھیلاو پر امریکی وزیر صحت کا انتباہ
Jun ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۱امریکی وزیر صحت نے کہا ہے کہ ملک میں بڑے پیمانے پر کورونا وائرس پھیل رہا ہے جو ناقابل کنٹرول ہوتا جا رہا ہے
-
چین میں کورونا وائرس کا کامیاب کلینیکل ٹیسٹ
Jun ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۳ایک چینی کمپنی نے کورونا ویکسین کے کامیاب تجربے کی خبر دی ہے۔