SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

کورونا وائرس

  • ستائیس جون کو ایران مین کورونا کی تازہ ترین صورتحال

    ستائیس جون کو ایران مین کورونا کی تازہ ترین صورتحال

    Jun ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۱

    ایران میں کورونا کے دوہزار چار سو سے زیادہ نئے مریض سامنے آئے ہیں جبکہ اس موذی وائرس سے صحت پانے والوں کی تعداد ایک لاکھ اکیاسی ہزار سے قریب پہنچ گئی ہے۔

  • ہندوستان میں کورونا کا بڑھتا قہر، ایک دن میں اٹھارہ ہزار سے زائد کیسز درج

    ہندوستان میں کورونا کا بڑھتا قہر، ایک دن میں اٹھارہ ہزار سے زائد کیسز درج

    Jun ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۳

    ہندوستان میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے اب تک کے سب سے زیادہ اٹھارہ ہزار پانچ سو باون نئے کیس سامنے آئے ہیں، جس کی بنا پر متاثرین کی تعداد پانچ لاکھ آٹھ ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔

  • یمن کی وزارت صحت کا انتباہ، سعودی عرب باز نہ آیا تو اسپتال قبرستان بن جائیں گے

    یمن کی وزارت صحت کا انتباہ، سعودی عرب باز نہ آیا تو اسپتال قبرستان بن جائیں گے

    Jun ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۷

    یمن کی وزارت صحت نے خبردار کیا ہے کہ اگر سعودی جنگی اتحاد نے تیل لانے والے جہازوں کو روکے رکھا تو پھر یمن کے اسپتال مریضوں کے قبرستان میں تبدیل ہوجائیں گے۔

  •  ہندوستان اور پاکستان میں کورونا کا بحران - خصوصی رپورٹ

    ہندوستان اور پاکستان میں کورونا کا بحران - خصوصی رپورٹ

    Jun ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۴

    خصوصی رپورٹ - انداز جہاں

  • دنیا کے 13 ممالک میں کورونا کی تازہ ترین صورتحال

    دنیا کے 13 ممالک میں کورونا کی تازہ ترین صورتحال

    Jun ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۸

    انسٹی ٹیوٹ فار ڈیموکریسی اینڈ الیکٹورل اسسٹنس (آئیڈیا) نے خبردار کیا ہے کہ کئی ممالک میں کورونا وبا کی آڑ میں جمہوریت کو نقصان پہنچایا جا رہا ہے اور انسانی حقوق پامال کئے جارہے ہیں۔

  • ہندوستان: کورونا کے نئے معاملوں نے سبھی ریکارڈ توڑ ڈالے

    ہندوستان: کورونا کے نئے معاملوں نے سبھی ریکارڈ توڑ ڈالے

    Jun ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۴

    ہندوستان میں کورونا وائرس کے انفیکشن کے نئے معاملوں نے گزشتہ کے سبھی ریکارڈ توڑ ڈالے ہیں۔

  • پاکستان: کورونا سے 2 لاکھ افراد متاثر،4 ہزار ہلاک

    پاکستان: کورونا سے 2 لاکھ افراد متاثر،4 ہزار ہلاک

    Jun ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۷

    پاکستان میں کورونا وائرس بہت تیزی سے پھیل رہا ہے اور ہر روز اس ملک میں مریضوں کی تعداد اور ہلاکتوں میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔

  • فرانس کے ریڈیو اور ٹیلی ویژن چینل کے ملازمین کی ہڑتال

    فرانس کے ریڈیو اور ٹیلی ویژن چینل کے ملازمین کی ہڑتال

    Jun ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۳:۳۸

    فرانس کے ریڈیو اور ٹیلی ویژن چینل کے ملازمین نے نوکری سے فارغ کرنے کے خلاف ہڑتال کی۔

  • ایران میں صحت یاب ہونے والے کورونا مریضوں کی تعداد میں اضافہ

    ایران میں صحت یاب ہونے والے کورونا مریضوں کی تعداد میں اضافہ

    Jun ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۶

    ایران میں کورونا کے دو ہزار چھے سو سے زائد نئے مریض سامنے آئے ہیں جبکہ صحت یاب ہونے والوں کی تعداد تقریبا ایک لاکھ ستر ہزار ہو گئی ہے۔

  • دنیا کے 12 ممالک میں کرونا کی تازہ ترین صورتحال

    دنیا کے 12 ممالک میں کرونا کی تازہ ترین صورتحال

    Jun ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۲

    دنیا بھر میں کورونا وائرس کی موذی وباء نے مسلسل اپنے پنجے گاڑ رکھے ہیں، جس کے ناصرف مریضوں میں بلکہ اس سے اموات میں بھی ہر روز اضافہ ہو رہا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • پاکستان: کوئلے کی کان میں دھماکے سے مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ، 34 افراد کی لاشیں نکال لی گئیں

    پاکستان: کوئلے کی کان میں دھماکے سے مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ، 34 افراد کی لاشیں نکال لی گئیں

    ۳ seconds ago
  • پاکستان: کوئٹہ کے قریب کوئلے کی کان میں دھماکہ، 18 کان کن جاں بحق

  • اسرائیلی فوج میں بحران؛ درجنوں فوجی بیرکیں چھوڑ کر بھاگ گئے

  • عراق کے خلاف امریکی سعودی جارحیت بلاجواز ہے، پاکستانی سینیٹر

  • نوجوان پہلوانوں کے عالمی گریکو رومن کشتی مقابلوں میں ایرانی پہلوان کو سونے کا تمغہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS