-
ہندوستان میں کورونا سے متاثرین میں ریکارڈ اضافہ
Jun ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۱ہندوستان میں کورونا وائرس کے انفیکشن کے نئے معاملوں نے گزشتہ سبھی ریکارڈ توڑ ڈالے ہیں اور گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ سترہ ہزار دو سو چھیانوے نئے مریض سامنے آئے ہیں، جس سے متاثرین کی تعداد چار لاکھ نوے ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔
-
پاکستان کورونا مریضوں کی تعداد کے حوالے سے 12ویں نمبر پر
Jun ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۸پاکستان میں کورونا وائرس اتنی تیزی سے پھیل رہا ہے کہ مریضوں کی تعداد کے حوالے سے مرتب کی گئی ممالک کی فہرست میں پاکستان 12ویں نمبر پرآ گیا ہے۔
-
ایک لاکھ پچھتر ہزار افراد کورنا سے صحت یاب
Jun ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۶ایران میں کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد ایک لاکھ پچھتر ہزار سے زیادہ ہوگئی ہے۔
-
ملک میں کورونا کے بارے میں ٹرمپ کے ساٹھ جھوٹ
Jun ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۷ایک امریکی اخبار کا کہنا ہے کہ صدر ٹرمپ نے جنوری سے اب تک ساٹھ بار سے زیادہ ملک میں کورونا کے خطرات کو کم کرکے ظاہر کرنے کی کوشش کی ہے۔
-
پاکستان میں کورونا کا پھیلاؤ، وزیراعظم عمران خان کی عوام سے اپیل
Jun ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۰پاکستان میں کورونا کےبڑھتے ہوئے پھیلاؤ کے پیش نظر وزیر اعظم عمران خان نے ایک بار پھر عوام سے اپیل کی ہے کہ اس موذی وبا سے بچاؤ کی ضروری تدابیر پر سختی سے عمل کیا جائے۔
-
دنیا کے 12 ممالک میں کورونا کی تازہ ترین صورتحال
Jun ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۸ہر چند کہ مختلف ممالک میں کورونا وائرس کی وباء کا زور ٹوٹ چکا ہے تاہم اس کے باوجود اس کے کیسزاوراموات کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا کا نیا ریکارڈ
Jun ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۸ہندوستان میں کورونا وائرس کے پھیلنے کے بعد کل ایک دن میں سب سے زیادہ افراد کے مبتلا ہونے کا نیا ریکارڈ سامنے آیا ہے۔
-
پاکستان میں کورونا کا تیزی سے پھیلاو
Jun ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۷پاکستان میں کورونا وائرس اتنی تیزی سے پھیل رہا ہے کہ مریضوں کی تعداد کے حوالے سے مرتب کی گئی ممالک کی فہرست میں پاکستان 14 ویں نمبر پرآ گیا ہے۔
-
چین نے بنایا کورونا ویکسین لیکن ٹسٹ یواے ای میں؟
Jun ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۷چین کا کہنا ہے کہ کورونا ویکسین کے تیسرے مرحلے کا ٹسٹ متحدہ عرب امارات کے مریضوں پر کیا جائے گا اور اس کے لئے حکومت امارات نے چینی ماہرین کو اجازت دے دی ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا کا تیزی سے بڑھتا قہر
Jun ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۹ہندوستان میں گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران کورونا وائرس کے پندرہ ہزار نو سو اڑسٹھ نئے کیسز کی اطلاعات ہیں، جبکہ کورورنا مریضوں کی مجموعی تعداد چار لاکھ چھپن ہزار اور ہلاک شدگان کی تعداد چودہ ہزار چار سو چھیہتر ہو گئی ہے۔