SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

کورونا وائرس

  • پاکستان، کورونا متاثرین کی فہرست میں 14 ویں نمبرپر

    پاکستان، کورونا متاثرین کی فہرست میں 14 ویں نمبرپر

    Jun ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۸

    پاکستان کورونا متاثرین کی تعداد کے حوالے سے مرتب کی گئی ممالک کی فہرست میں 14 ویں نمبر پرآ گیا ہے۔

  • ایران: کورونا کے مریضوں میں دوہزار کا اضافہ، ڈیڑھ لاکھ سے زائد صحت یاب

    ایران: کورونا کے مریضوں میں دوہزار کا اضافہ، ڈیڑھ لاکھ سے زائد صحت یاب

    Jun ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۵

    ایران میں کورونا کے دوہزار سے زائد نئے کیس سامنے آئے ہیں جبکہ صحت یاب ہونے والوں کی تعداد ایک لاکھ ستاون ہزار کے قریب پہنچ گئی ہے۔

  • دہلی میں کورونا وائرس کے مسئلے پر امیت شاہ اور کیجریوال کا اجلاس

    دہلی میں کورونا وائرس کے مسئلے پر امیت شاہ اور کیجریوال کا اجلاس

    Jun ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۲

    ہندوستان کی ریاست دہلی میں کورونا وائرس کے مسلسل بڑھتے معاملوں کے دوران اس ملک کے وزیر داخلہ امیت شاہ نے جمعرات کو دہلی اور قومی دارالحکومت کے مختلف علاقوں میں صورت حال کا جائزہ لیا۔

  • دنیا کے 12 ممالک میں کورونا کا زور، امریکہ بدستور ٹاپ آف دی لسٹ

    دنیا کے 12 ممالک میں کورونا کا زور، امریکہ بدستور ٹاپ آف دی لسٹ

    Jun ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۲

    دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 84 لاکھ 6 ہزار 62 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس سے ہلاکتیں 4 لاکھ 51 ہزار 384 ہو گئیں۔

  • ہندوستان میں خطرے کی گھنٹی ایک دن میں، 13 ہزار افراد کرونا میں مبتلا

    ہندوستان میں خطرے کی گھنٹی ایک دن میں، 13 ہزار افراد کرونا میں مبتلا

    Jun ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۲

    ہندوستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے تقریبا13 ہزار معاملے سامنے آئے ہیں ۔

  • پاکستان میں کورونا کا قہر جاری، مریضوں کی تعداد میں اضافہ

    پاکستان میں کورونا کا قہر جاری، مریضوں کی تعداد میں اضافہ

    Jun ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۰

    پاکستان مریضوں کے لحاظ سے ممالک کی فہرست میں چین اور سعودی عرب سے بھی آگے نکل کر 15ویں نمبر پر آگیا ہے۔

  • فرانس میں طبی عملے کے مظاہرین پر لاٹھی چارج

    فرانس میں طبی عملے کے مظاہرین پر لاٹھی چارج

    Jun ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۱

    فرانس کی پولیس اور اس ملک کے طبی عملے کے مظاہرین کے مابین تصادم ہوا ہے۔

  • خطروں کے کھلاڑی، الحشد الشعبی ۔ تصاویر

    خطروں کے کھلاڑی، الحشد الشعبی ۔ تصاویر

    Jun ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۳

    عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے جوان خدمتگزاری کے لئے ہر میدان میں حاضر رہتے ہیں، اب چاہے وہ خطرے کا میدان ہی کیوں نہ ہو، دہشتگردوں سے مقابلے کی بات ہو یا پھر کرونا کے سبب ہونے والی اموات کی تجہیز و تکفین کے مسائل، ہر جگہ یہ رضاکار حاضر ہیں۔ اس گیلری میں الحشد الشعبی کے جوانوں کو تمام تر خطرات کے باوجود، کورونا کے باعث مرحوم ہو جانے والوں کی آخری رسومات ادا کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

  • چین پر کورونا کا پھر حملہ، سیکڑوں پروازیں منسوخ

    چین پر کورونا کا پھر حملہ، سیکڑوں پروازیں منسوخ

    Jun ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۳

    چین کے دارالحکومت بیجنگ میں کورونا کے پھیلاؤ میں اضافے کے پیش نظر سیکڑوں پروازوں کو منسوخ کر دیا گیا ہے۔

  • سترہ جون کو ایران میں کورونا کی تازہ ترین صورتحال

    سترہ جون کو ایران میں کورونا کی تازہ ترین صورتحال

    Jun ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۹

    ایران کی وزارت صحت کی ترجمان کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران ملک میں کورونا کے ڈھائی ہزار سے زیادہ نئے مریض سامنے آئے ہیں اور اب تک مجموعی طور پر تقریبا ایک لاکھ پچپن ہزار مریض صحتیاب ہو چکے ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • غاصب صیہونی حکومت کے ذریعہ پہلے مرحلے پر مکمل عمل درآمد کی صورت میں ہی ہم دوسرے مرحلے پر عمل کریں گے: تحریک حماس

    غاصب صیہونی حکومت کے ذریعہ پہلے مرحلے پر مکمل عمل درآمد کی صورت میں ہی ہم دوسرے مرحلے پر عمل کریں گے: تحریک حماس

    ۱ hour ago
  • روس کے اسقف اعظم کی طرف سے رہبر انقلاب اسلامی کے پیغام کی قدردانی

  • ایران عالمی مصنوعی ذہانت تعاون نتظیم میں شامل

  • ہزاروں مہاجرین مراکش سے اسپین میں داخل ہوگئے، فوج طلب، 34 افراد کی موت

  • ہندوستان: پیپر لیک کا سلسلہ جاری، اس بار اڈیشہ میڈیکل کا سوال نامہ واٹس ایپ پر

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS