-
ہندوستان، کورونا سے ایک دن میں دوہزار ہلاکتیں
Jun ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۱ہندوستان میں کورونا اس وقت اپنے عروج پر ہے جس کے باعث اس ملک کے عوام اور حکومت کو خاصی تشویش لاحق ہو گئی ہے۔
-
پاکستان، ایک لاکھ چون ہزار کورونا میں مبتلا، تین ہزار جاں بحق
Jun ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۲پاکستان کورونا مریضوں کے لحاظ سے ممالک کی فہرست میں چین اور سعودی عرب سے بھی آگے نکل کر 15 ویں نمبر پرآ گیا ہے۔
-
ایس او پیز کا خیال رکھتے ہوئے جاری ہے زیارت کا سلسلہ
Jun ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۵تقریبا دو ماہ کے وقفے کے بعد ایران کے مقامات مقدسہ کو چند روز قبل کھول دیا گیا ہے تاہم طبی اصولوں اور ایس او پیز کا خیال رکھنے پر بدستور زور دیا جا رہا ہے اور زائرین کرام لازمی ہدایات کا خیال رکھتے ہوئے زیارات میں مصروف ہیں۔
-
ایران، ڈیڑھ لاکھ سے زائد کورونا مریض صحتیاب
Jun ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۵ایران میں کورونا کے مزید دو ہزار مریض سامنے آئے ہیں جبکہ صحتیاب ہونے والوں کی مجموعی تعداد تقریبا ایک لاکھ ترپن ہزار ہو گئی ہے۔
-
معیشت کی بحالی کے لئے کورونا کو لگام دینا ضروری: مودی
Jun ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۹ہندوستان کے وزیر اعظم نے معیشت کی بحالی کے لئے کورونا کا پھیلاؤ روکے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
سخت دور اور پابندیوں کے باوجود ایران کامیاب رہا: صدر روحانی
Jun ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۶ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ظالمانہ پابندیوں اور کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے دور میں بھی حکومت، اپنی منصوبہ بندی کی بدولت ایرانی عوام کی ضروریات کی اشیا منجملہ دواؤں کی فراہمی میں کامیاب رہی ہے۔
-
پاکستان میں بڑھتے کورونا کے پیش نظر نئی تدابیر کا اعلان
Jun ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۸پاکستان مریضوں کے لحاظ سے ممالک کی فہرست میں چین اور سعودی عرب سے بھی آگے نکل کر 15 ویں نمبر پر آ گیا ہے۔
-
ہندوستان، کورونا ہلاکتیں دس ہزار کے قریب پہونچیں
Jun ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۰ہندوستان میں کورونا انفیکشن سے اموات کی تعداد 10 ہزار کے قریب ہو گئی ہے جبکہ متاثرین قریب ساڑھے تین لاکھ کے لگھ بھگ پہونچ چکے ہیں۔
-
کورونا کے خلاف جنگ میں ایران کی پیشرفت - خصوصی رپورٹ
Jun ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۳خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
امریکہ میں کورونا کی دوسری لہر آنے کا امکان
Jun ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۶ڈاکٹراینتھونی فاوچی کا کہنا ہے کہ موسم کے بدلنے کے ساتھ کورونا کی واپسی کا امکان موجود ہے۔