-
امریکہ اور موت کی تجارت !
Jun ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۵سیّد عبد الملک بدر الدین حوثی کے خطاب سے اقتباس
-
یمن میں کورونا کے پھیلاؤ کا ذمہ دار امریکہ اور سعودی عرب
Jun ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۰یمن کی اعلیٰ انقلابی کمیٹی نے امریکہ اور جارح سعوی اتحاد کو ملک میں کورونا کے پھیلاؤ کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔
-
یمن کے صوبے مآرب پر سعودی بمباری
Jun ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۷جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے صوبے مآرب پر شدید بمباری کر کے عام شہریوں کو شدید نقصان پہنچایا ہے۔
-
ایران، ڈیرھ لاکھ کورونا متاثرین صحتیاب
Jun ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۵ایران میں کورونا کے مزید ڈھائی ہزار نئے مریض سامنے آئے ہیں جبکہ صحتیاب ہونے والوں کی تعداد ایک لاکھ پچاس ہزار سے زیادہ ہوگئی ہے۔
-
امریکہ، کورونا متاثرین کی تعداد ۲۱ لاکھ ۶۲ ہزار سے تجاوز کر گئی
Jun ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۱دنیا میں کورونا وائرس میں مبتلا اور اس مرض میں اموات کی تعداد کے لحاظ سے امریکہ بدستور سرفہرست ملک بنا ہوا ہے۔
-
ہندوستان، ایک دن میں گیارہ ہزار سے زائد کورونا معاملے سامنے آئے
Jun ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۰ہندوستان میں کورونا وائرس ایک بحرانی شکل اختیار کرتا جا رہا ہے اور قریب روزانہ رکارڈ کیسز سامنے آ رہے ہیں جس نے عوام کو سخت تشویش میں ڈال دیا ہے۔
-
جولائی تک دس سے بارہ لاکھ افراد کورونا کا شکار ہو سکتے ہیں: پاکستانی وزیر
Jun ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۶پاکستان میں کورونا وائرس کے مقابلے مزید 97 افراد اپنی جان کی بازی ہار گئے جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 2 ہزار 729 تک پہنچ گئی۔
-
ایران، ایک لاکھ انچاس ہزار کورونا مریض صحتیاب
Jun ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۱ایران کی وزارت صحت کی ترجمان نے کہا ہے کہ ملک میں کورونا وائرس کے دو ہزار سے زائد نئے مریض سامنے آئے ہیں جبکہ ایک لاکھ انچاس ہزار کورونا مریض صحتیاب ہو چکے ہیں۔
-
چار مہینوں کے بعد پلے اسکولز میں رونق پلٹ آئی
Jun ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۷کورونا کے باعث چار ماہ تک بند رہنے کے بعد ایران میں پلے اسکولز کھول دئے گئے۔ مگر اس شرط پر کہ اسکولوں کے اسٹاف اور بچوں کو سوشل ڈسٹینسنگ اور طبی اصولوں کا مکمل خیال رکھنا ہوگا۔
-
دنیا پرکورونا کا راج
Jun ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۴دنیا بھر میں کورونا وائرس کے ناصرف مریضوں میں بلکہ اس سے اموات میں بھی ہر روز اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔