-
پاکستان میں کورونا کا پیهلاؤ
Jun ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۰سحر نیوزرپورٹ
-
ہندوستان، ایک دن میں بارہ ہزار کورونا کیسز
Jun ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۷ہندوستان میں کورونا وائرس کے یومیہ کیسزمیں کافی تیزی سے اضافہ ہوتا جا رہا ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا متاثرین کے سب سے زیادہ 11929 نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔
-
پاکستان کی اہم سیاسی شخصیات کورونا میں مبتلا
Jun ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۷پاکستان میں جہاں کورونا سے ہلاکتیں دن بدن بڑھتی جا رہی ہیں وہیں اس ملک کی اہم سیاسی شخصیات بھی کورونا میں مبتلا ہو رہی ہیں۔
-
شام میں ترکی کے 140 فوجی کورونا میں مبتلا ہو گئے
Jun ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۸شام کی سرحد سے متصل ترکی کے صوبے ختای کے گورنر نے کہا ہے کہ شام کے شہروں عفرین اور ادلب میں ترکی کے 140 فوجی کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئے ہیں۔
-
سعودی عرب میں کورونا نے پنجے گاڑ دیئے
Jun ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۶سعودی عرب میں کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثر ین ریاض، جدہ اور مکہ میں ہیں۔
-
کورونا کے باوجود پیداوار اور برآمدات میں اضافہ ہوا: صدر روحانی
Jun ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۳ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ صنعتی، زرعی اور رفاہی پیداوری شعبوں میں گذشتہ دو ماہ کے دوران گذشتہ سال کے مقابلے میں دس سے بارہ فیصد تک کا اضافہ رکارڈ کیا گیا ہے۔
-
ایران، ایک لاکھ سینتالیس ہزار کورونا متاثرین شفایاب ہوئے
Jun ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۵ایران کی وزارت صحت کی ترجمان نے کہا ہے کہ ملک میں کورونا وائرس کے دو ہزار سے زائد نئے مریض سامنے آئے ہیں جبکہ ایک لاکھ سینتالیس ہزار کورونا کے مریض صحتیاب ہو چکے ہیں۔
-
لاک ڈاؤن کر کے معیشت کا پہیہ جام نہیں کر سکتے: عمران خان
Jun ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۰پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے ایک بار پھر مکمل لاک ڈاؤن کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے معیشت کو داؤ ں پر نہیں لگایا جا سکتا۔
-
انڈونیشیا اور ملائیشیا کا اس سال حج میں شرکت نہ کرنے کا اعلان
Jun ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۲کورونا وائرس کے پیش نظر انڈونیشیا اور ملائیشیا نے اپنے شہریوں کو اس سال حج کے لیے سعودی عرب نہ بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
عالمی تنظیموں کی بجٹ کٹوتی پر ایران کا اظہار تشویش
Jun ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۳ویانا کی بین الاقوامی تنظیموں میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب نے امریکہ کی یکطرفہ پابندیوں اور اسکی جانب سے عالمی تنظیموں کی بجٹ کٹوتی پر اپنے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں اسکے تباہ کن نتائج پر خبردار کیا۔