SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

کورونا وائرس

  • ہندوستان میں کورونا سے 5815 افراد ہلاک

    ہندوستان میں کورونا سے 5815 افراد ہلاک

    Jun ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۲

    ہندوستان میں کورونا وائرس کا قہر انتہائی تیزی سے بڑھ رہا ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ 8909 نئے کیسز درج کئے جانے کے بعد متاثرین کی مجموعی تعداد دو لاکھ سے متجاوز کر گئی۔

  • پاکستان: کورونا سے اراکین اسمبلی کی ہلاکتوں پر تشویش کی لہر

    پاکستان: کورونا سے اراکین اسمبلی کی ہلاکتوں پر تشویش کی لہر

    Jun ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۹

    پاکستان میں کورونا سے وزیر اور اراکین اسمبلی کی ہلاکتوں پرعوامی نمائندوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔

  •  انڈونیشیا کےعوام اس سال حج پر نہیں جائیں گے

    انڈونیشیا کےعوام اس سال حج پر نہیں جائیں گے

    Jun ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۴

    سعودی حکام کی مبہم پالیسی نے انڈونیشیا کےعوام کو حج سے محروم کردیا ہے۔

  • یمن میں ہر پانچ منٹ میں ایک بچے کی موت

    یمن میں ہر پانچ منٹ میں ایک بچے کی موت

    Jun ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۰

    یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کی وزارت صحت کے ترجمان نے بتایا ہے کہ غذائي قلت اور وبائي و متعددی بیماریوں کے سبب ہر پانچ منٹ میں ایک یمنی بچے کی جان جا رہی ہے۔

  • دو جون کو ایران میں کورونا کی تازہ ترین صورتحال

    دو جون کو ایران میں کورونا کی تازہ ترین صورتحال

    Jun ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۳

    ایران کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ اب تک ملک میں ایک لاکھ تئیس ہزار ستّتر کورونا مریض صحتیاب ہو کر اسپتالوں سے ڈسچارج ہو چکے ہیں۔

  • عمران خان نے کورونا مریضوں کے خدمتگزاروں کی حفاظت پر زور دیا

    عمران خان نے کورونا مریضوں کے خدمتگزاروں کی حفاظت پر زور دیا

    Jun ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۵

    پاکستان میں وزیر اعظم عمران خان نے کورونا کا علاج کرنے والے ڈاکٹروں، نرسوں اور دیگر پیرا میڈیکل اسٹاف کی حفاظت کو یقینی بنانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • ہندوستان میں کورونا کیسز کی تعداد دو لاکھ کے قریب

    ہندوستان میں کورونا کیسز کی تعداد دو لاکھ کے قریب

    Jun ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۳

    ہندوستان میں کورونا سے متاثرین کی تعداد دو لاکھ کے قریب پہنچ گئی ہے۔

  • افغانستان سے جرمن فوجیوں کا انخلا

    افغانستان سے جرمن فوجیوں کا انخلا

    Jun ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۷

    افغانستان میں کورونا نے جرمنی کی فوج کو نکلنے پر مجبور کردیا ہے۔

  • پاکستان میں کورونا سے متعلق چونکا دینے والی رپورٹ

    پاکستان میں کورونا سے متعلق چونکا دینے والی رپورٹ

    Jun ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۸

    پاکستان میں ان دنوں کورونا کے حوالے سے چونکا دینے والی کچھ خبریں گردش کر رہی ہیں تاہم حکومت نے ان خبروں کی تائید نہیں کی ہے۔

  • کورونا کی شدت میں تبدیلی کے شواہد موجود نہیں ہیں: عالمی ادارۂ صحت

    کورونا کی شدت میں تبدیلی کے شواہد موجود نہیں ہیں: عالمی ادارۂ صحت

    Jun ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۴

    عالمی ادارہ صحت ڈبلیو ایچ او نے کہا ہے کہ اس طرح کے شواہد موجود نہیں ہیں کہ کورونا وائرس کی شدت میں کوئي تبدیلی آئي ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • کویت  میں ڈرون حملہ ، وزارت دفاع نے اطلاع دی

    کویت  میں ڈرون حملہ ، وزارت دفاع نے اطلاع دی

    ۸ hours ago
  • حزب اللہ: سعودی عرب امریکہ اور اسرائیل کے جال میں نہ پھنسے

  • غاصب صیہونی حکومت کے ذریعہ پہلے مرحلے پر مکمل عمل درآمد کی صورت میں ہی ہم دوسرے مرحلے پر عمل کریں گے: تحریک حماس

  • روس کے اسقف اعظم کی طرف سے رہبر انقلاب اسلامی کے پیغام کی قدردانی

  • ایران عالمی مصنوعی ذہانت تعاون نتظیم میں شامل

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS