-
اقوام متحدہ کا انتباہ، سب مل کر بحران کا سامنا کریں
May ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۳اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ ایک چھوٹے سے وائرس کی وجہ سے پوری دنیا ایسے بحران سے گزر رہی ہے جس کا پہلے مشاہدہ نہیں کیا گیا۔
-
ایران، ایک لاکھ پندرہ ہزار نے کورونا کو مات دی
May ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۰ایران میں کورونا وائرس کو شکست دینے والے مریضوں کی تعداد ایک لاکھ پندرہ ہزار کے قریب پہنچ گئی ہے۔
-
پاکستان میں کورونا کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ
May ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۱پاکستان میں کورونا کے مریضوں کی تعداد چونسٹھ ہزار سے تجاوز کرگئی۔
-
عالمی منصوبے کے تحت کام کر کے ہی کورونا پر قابو پایا جا سکتا ہے: کینیڈا
May ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۱کینیڈا کے وزیراعطم نے کورونا وائرس کو صحت سے متعلق ایک بڑا عالمی بحران قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس بحران پر قابو پانے کے لئے باہمی عالمی اقدام اور ایک منصوبے کی ضرورت ہے۔
-
پاک و ہند میں کورونا میں مبتلا اور ہلاک ہونے والوں کی تازہ ترین صورتحال
May ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۹پاک و ہند میں بھی کورونا کا قہرجاری ہے اور ان ممالک میں بھی مبتلا اور ہلاک ہونے والوں کی تعداد میں بدستور اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔
-
امریکہ میں کورونا کی نئی لہر
May ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۰امریکہ میں کورونا وائرس کی نئی لہر کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد ایک لاکھ 3 ہزار سے زائد ہو گئی ہے۔
-
ہندوستان نے پاکستان میں پھنسے شہریوں کو واپسی کی اجازت دے دی
May ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۴حکومت ہندوستان نے لاک ڈاؤن اور سرحد بند ہونے کے باعث پاکستان میں پھنسے اپنے شہریوں کو وطن واپسی کی اجازت دے دی ہے۔
-
ایران، ایک لاکھ بارہ ہزار سے زائد کورونا متاثرین صحتیاب
May ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۳ایران کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ اب تک ملک میں ایک لاکھ بارہ ہزار نو سو اٹھاسی کورونا مریض صحتیاب ہو کر اسپتالوں سے ڈسچارج ہو چکے ہیں۔
-
امریکا تباہ ہو رہا ہے اور سرکار مست ہیں+ ویڈیو
May ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۱امریکا میں کورونا وائرس مسلسل قربانیاں لے رہا ہے اور صدر گولف کھیلنے میں مصروف ہیں۔
-
ٹرمپ کی کارکردگی پر بڑھتی جا رہی ہے امریکی عوام میں ناراضگی
May ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۷امریکہ میں تازہ سروے نتائج سے اس بات کی نشاندہی ہوتی ہے کہ امریکی عوام کورونا وائرس کے مقابلے میں ٹرمپ حکومت کی کارکردگی سے ناراض ہیں۔