SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

کورونا وائرس

  • دنیا بھر میں کورونا سے متاثرہ ممالک میں امریکہ پہلے اور برازیل دوسرے نمبرپر

    دنیا بھر میں کورونا سے متاثرہ ممالک میں امریکہ پہلے اور برازیل دوسرے نمبرپر

    May ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۰

    دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 57 لاکھ 90 ہزار 103 ہو چکی ہے جبکہ اس سے ہلاکتیں 3 لاکھ 57 ہزار 432 ہو گئیں۔

  • پاکستان اور ہندوستان میں کورونا کا قہرجاری، ہلاکتوں میں تیزی سے اضافہ

    پاکستان اور ہندوستان میں کورونا کا قہرجاری، ہلاکتوں میں تیزی سے اضافہ

    May ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۲

    ہندوستان اور پاکستان میں کورونا وائرس میں مبتلا ہونے والوں کی تعداد تیزی سے بڑھتی جا رہی ہے۔

  • مسجدالاقصی کو کھولنے کا فیصلہ ہو گیا

    مسجدالاقصی کو کھولنے کا فیصلہ ہو گیا

    May ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۳

    کورونا وائرس کی وجہ سے مسجدالاقصی کو دو مہینے تک بند رکھنے کے بعد اتوار کو کھول دیا جائے گا۔

  • چھ فٹ کا اجتماعی فاصلہ کافی نہیں، کورونا وائرس 20 فٹ تک جا سکتا ہے: تحقیق

    چھ فٹ کا اجتماعی فاصلہ کافی نہیں، کورونا وائرس 20 فٹ تک جا سکتا ہے: تحقیق

    May ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۷

    ایک تحقیق میں دعوی کیا گیا ہے کہ کورونا وائرس کو روکنے کے لئے ایک دوسرے سے چھ فٹ کے فاصلے کا قانون ناکافی ہے کیونکہ یہ خطرناک وائرس چھیکنے یا کھانسنے سے تقریبا 20 فٹ کی دوری تک جا سکتا ہے۔

  • ایران میں صحتیاب ہونے والے کورونا مریضوں کی تعداد میں اضافہ

    ایران میں صحتیاب ہونے والے کورونا مریضوں کی تعداد میں اضافہ

    May ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۶

    ایران میں کورونا وائرس سے صحتیاب ہونے والوں کی تعداد میں تیز رفتاری سے اضافہ ہو رہا ہے۔

  • تہران، کورونا کی روک تھام کے لئے دوہزار سے زائد فعال منصوبے

    تہران، کورونا کی روک تھام کے لئے دوہزار سے زائد فعال منصوبے

    May ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۲

    انسداد کورونا کے قومی کمیشن نے کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے لئے ایرانی سائنسدانوں کے تیار کردہ دو ہزار تین سو سے زیادہ پروگراموں پر عمل درآمد کی خبر دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق ان تمام منصوبوں پر دار الحکومت تہران میں عمل کیا جا رہا ہے۔

  • براعظم امریکہ دنیا میں کورونا وائرس کا مرکز

    براعظم امریکہ دنیا میں کورونا وائرس کا مرکز

    May ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۱

    عالمی ادارہ صحت نے اعلان کیا ہے کہ اس وقت براعظم امریکہ دنیا میں کورونا وائرس کا مرکز بن چکا ہے ۔

  • ہندوستان میں ڈیرھ لاکھ جبکہ پاکستان میں انسٹھ ہزار سے زائد کورونا متاثرین

    ہندوستان میں ڈیرھ لاکھ جبکہ پاکستان میں انسٹھ ہزار سے زائد کورونا متاثرین

    May ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۳

    ہندوستان اور پاکستان میں کورونا وائرس میں مبتلا ہونے والوں کی یومیہ شرح بڑھتی جا رہی ہے۔

  • کورونا سے سب سےزیاده متاثره دس ملک

    کورونا سے سب سےزیاده متاثره دس ملک

    May ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۳

    سحر نیوزرپورٹ

  • کورونا نے امریکہ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی، ایک لاکھ سے زائد افراد ہلاک

    کورونا نے امریکہ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی، ایک لاکھ سے زائد افراد ہلاک

    May ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۰

    امریکہ میں کورونا وائرس سے ہونے والی اموات کی تعداد ایک لاکھ سے زائد ہو گئی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • غاصب اسرائیلی حکومت کے اقدامات جنگی جرم ہیں: لبنانی رکن پارلیمان عنایہ عزالدین

    غاصب اسرائیلی حکومت کے اقدامات جنگی جرم ہیں: لبنانی رکن پارلیمان عنایہ عزالدین

    ۵ minutes ago
  • قومی مفادات اور سلامتی کے دفاع کی خاطر تمام ذرائع کا استعمال کریں گے: ایرانی وزارت خارجہ

  • وزارت خارجہ رہبر انقلاب کی ہدایات کے مطابق قومی مفادات کے تحفظ کے لئے کام کرتی ہے: سید عباس عراقچی

  • مراکشی مہاجرین اسپین میں بحران پیدا ہونے کا سبب بن گئے۔

  • پاکستان: پی ٹی آئی نے وفاقی حکومت کے خلاف مشترکہ تحریک چلانے کے لیے جے یو آئی ف سے رابطہ کرلیا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS