• امریکا، سمندری ساحل کھولنے کے خلاف مظاہرہ

    امریکا، سمندری ساحل کھولنے کے خلاف مظاہرہ

    May ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۰

    امریکا میں کورونا وائرس بدستور قربانی لے رہا ہے اور ٹرمپ انتظامیہ اقتصاد سرگرمیوں کو کھولنے پر مصر ہے۔

  • ڈبیلو ايچ او کا انتباہ، کورونا کی دوسری لہر زیادہ تیز ہو سکتی ہے

    ڈبیلو ايچ او کا انتباہ، کورونا کی دوسری لہر زیادہ تیز ہو سکتی ہے

    May ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۳

    عالمی ادارہ صحت ڈبلیو ايچ او نے خبردار کیا ہے کہ کورونا وائرس کی دوسری لہر، پہلی لہر سے زیادہ تیز ہو سکتی ہے اس لئے بہت زیادہ احتیاط کی ضرورت ہے۔

  • ایران میں کورونا کے ایک لاکھ نو ہزار  سے زیادہ مریض صحتیاب

    ایران میں کورونا کے ایک لاکھ نو ہزار سے زیادہ مریض صحتیاب

    May ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۵

    ایران کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ ملک میں اب تک ایک لاکھ نو ہزار چار سو سینتیس افراد کورونا وائرس سے صحتیاب ہو کر اسپتالوں سے ڈسچارج ہو چکے ہیں

  • لوٹ آئے پروانے۔ ویڈیو

    لوٹ آئے پروانے۔ ویڈیو

    May ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۴

    ۶۹ روز بند رہنے کے بعد جب مقامات مقدسہ کو دوبارہ کھولا گیا تو شمع اہلبیت کے بے قرار پروانے بڑی تیزی کے ساتھ اپنی شمع کی جانب واپس لوٹے اور دو ماہ سے دلوں میں گھر کئے ہوئے درد فرقت کا خوب جم کر مداوا کیا۔ سولہ مارچ کو کورونا وائرس کی روک تھام کے پیش نظر ایران میں تمام مقامات مقدسہ کو بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا مگر اب پیر کے روز سے سبھی مقدس مقامات زائرین کے لئے کھول دئے گئے ہیں۔

  • پاک و ہند میں کورونا کا قہر جاری، عالمی ادارہ صحت کا انتباہ

    پاک و ہند میں کورونا کا قہر جاری، عالمی ادارہ صحت کا انتباہ

    May ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۴

    دنیا کے دیگر ممالک کی طرح پاکستان اور ہندوستان میں بھی کورونا کا قہر جاری ہے اور ہلاکتوں کی تعداد دن بدن بڑھتی جا رہی ہے۔

  • دنیا بھرمیں کورونا وائرس سے 60 لاکھ افراد متاثر اور ہلاک

    دنیا بھرمیں کورونا وائرس سے 60 لاکھ افراد متاثر اور ہلاک

    May ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۳

    دنیا بھر میں کورونا سے متاثر اور ہلاک ہونے والوں کی تعداد تیزی سے بڑھ رہی ہے جس کی وجہ سے لاکھوں گھروں کے چراغ بجھ گئے۔

  • آقا کا حرم کھلتے ہی دوڑ پڑے غلام ۔ ویڈیو

    آقا کا حرم کھلتے ہی دوڑ پڑے غلام ۔ ویڈیو

    May ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۲

    کورونا وائرس کی روک تھام کے پیش نظر انہتر روز کی بندش کے بعد بالآخر حکومت نے ایران کے مقامات مقدسہ بالخصوص روضۂ امام رضا، روضۂ حضرت فاطمہ معصومہ، مسجدِ جمکران، روضۂ جناب عبد العظیم حسنی اور روضۂ حضرت شاہچراغ علیہم السلام کو کھولنے کی اجازت دے دی۔ یہ مقدس مقامات اتوار کی شب کھول دئے گئے اور آئندہ، طلوع سے غروب تک زائرین کے لئے کھلے رہیں گے تاہم انہیں زیارت کے دوران، جاری کی جانے والی خاص ہدایات کا خیال رکھنا ہوگا۔ البتہ فی الحال صرف صحن کھولے گئے ہیں اور ضریح کو بند رکھا گیا ہے۔

  • سعودی جارحیت اور کورونا کی وجہ سے یمن دنیا کے نقشے سے مٹ سکتا ہے ؛ اقوام متحدہ

    سعودی جارحیت اور کورونا کی وجہ سے یمن دنیا کے نقشے سے مٹ سکتا ہے ؛ اقوام متحدہ

    May ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۸

    اقوام متحدہ نے اس ملک کا نام بتایا ہے جو ممکن ہے کہ کورونا کی وجہ سے محفوظ رہنے میں کامیاب نہ ہو پائے۔

  • امریکی مفکر کا بیان، ٹرمپ اقتدار کے بھوکے ہیں

    امریکی مفکر کا بیان، ٹرمپ اقتدار کے بھوکے ہیں

    May ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۰

    امریکا کے مشہور مفکر اور تجزیہ نگار نوام چامسکی کا کہنا ہے کہ امریکی اقتدار ایسے شخص کے ہاتھ میں ہے جو صرف اقتدار کا بھوکا ہے۔