-
دنیا بھر میں کورونا سے 46 لاکھ افراد متاثر و ہلاک
May ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۰اقوام متحدہ کے ادارہ برائے عالمی سیاحت نے اعلان کیا ہے کہ دنیا بھر کے 72 فیصد مقامات سیر و سیاحت کے لیے بند ہیں اور وبا کے باعث 217 ممالک کے سفر پر پابندیاں برقرار ہیں ۔
-
ایران میں مساجد کھل گئیں، آج رات شب قدر کے اعمال ہوں گے
May ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۴اسلامی جمہوریہ ایران میں شب ہائے قدر کے پیش نظر آج منگل کے روز سے طبی اصولوں کی رعایت کے ساتھ مساجد کھول دی گئیں۔
-
ووہان میں کورونا نے پھر سراٹھایا, چینی حکام پریشان
May ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۹ووہان میں ایک بار پھر کورونا وائرس کے متعدد کیس سامنے آئے ہیں جس کی وجہ سے چینی حکام پریشان ہو گئے۔
-
پاک و ہند میں کورونا سے ایک لاکھ افراد متاثر، 3 ہزار جاں بحق
May ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۳دنیا کے دوسرے ممالک کی طرح پاکستان اور ہندوستان میں بھی کورونا وائرس سے کیسز اور اموات میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔
-
عالمی ادارہ صحت سیاسی کھیل سے اجتناب کرے: شام
May ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۰شام نے عالمی ادارہ صحت سے کہا ہے کہ وہ سیاسی کھیل سے اجتناب کرتے ہوئے اپنے انسانی فرائض پر توجہ دے۔
-
ٹرمپ، ہزاروں اموات کے ذمہ دار ہیں: امریکی سینیٹر
May ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۷امریکی سینیٹر برنی سیندرز نے کورونا کے حوالے سے ملکی صدر ٹرمپ کی کرکردگی اور فیصلوں کو ظالمانہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ ٹرمپ کے فیصلوں اور اقدامات نے ہزاروں افراد کی جان لے لی۔
-
ایران، ستاسی ہزار سے زائد کورونا متاثرین صحتیاب
May ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۵ایران کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ تقریبا ایک لاکھ نو ہزار کورونا مریضوں میں سے ستاسی ہزار چار سو بائیس مریض صحتیاب ہو چکے ہیں۔
-
ایرانی قوم کورونا وائرس کیخلاف جنگ کی فاتح
May ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۱ایران کے صدر نے ایرانی عظیم قوم کو کورونا وائرس کیخلاف جنگ کی فاتح قرار دیتے ہوئے کہا کہ کورونا سے مقابلے میں تمام ایرانی عوام نے حصہ لیا اور ہم اس مدت میں اپنی کامیابی کو دنیا کے مغربی اور مشرقی ممالک سے موازنہ کر سکتے ہیں۔
-
انداز جہاں - ہندوستان میں کورونا کی صورتحال
May ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۱نشرہونے کی تاریخ 11/ 05/ 2020
-
امریکی نائب صدر مائک پینس قرنطینہ میں، ٹرمپ کو بھی خطرہ
May ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۹امریکہ کے نائب صدر مائک پینس کو قرنطینہ کر کے انہیں وائٹ ہاؤس کے باقی کارکنوں سے دور رکھا جا رہا ہے۔