-
کورونا کا مقابلہ کرنے کےلئے عالمی تعاون ضروری: صدر روحانی
May ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۹صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے ہمہ گیر عالمی تعاون کو ضروری قرار دیا ہے۔
-
کورونا، پرل ہاربر اور گیارہ ستمبر کے حملوں سے بھی بدتر ہے: ٹرمپ
May ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۱امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے اعتراف کیا ہے کہ ملک کے لئے کورونا وائرس پرل ہاربر بندرگاہ اور گیارہ ستمبر دو ہزار گیارہ کے حملوں سے بھی بدتر ہے۔
-
اپنے ہی ملک میں غیر ہیں یہ امریکی ۔ ویڈیو
May ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۲امریکی ریاست کیلی فورنیا کے شہر سین فرانسسکو میں بے گھر افراد کی خاصی تعداد موجود ہے۔ کورونا کے پھیلاؤ کے بعد ان کی تعداد میں اضافہ بھی ہوا ہے۔ بعض رپورٹس یہ بتاتی ہیں کہ ساڑھے پانچ لاکھ سے زائد امریکی شہری سڑکوں پر رات بسر کرتے ہیں اور انہوں نے اپنی گاڑیوں میں یا پلوں کے نیچے، سڑکوں کے کنارے، میٹرو اسٹیشنوں یا پھر اور دیگر مقامات پر اپنی پناہگاہیں بنا رکھی ہیں۔
-
بے لگام کورونا نے لاکھوں گھروں کے چراغ گل کردیئے
May ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۶دنیا بھر میں کورونا کا زورنہ فقط برقرار ہے بلکہ کورونا وبا کا قہرمسلسل بڑھتا جا رہا ہے اور اس نے اب تک لاکھوں گھروں کے چراغ گل کردیئے ہیں۔
-
ایران میں کورونا کو تشخیص دینے کی سطح میں اضافہ ہوا ہے: عالمی ادارہ صحت
May ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۰عالمی ادارہ صحت کے نمائندے نے گزشتہ مہینے کے دوران ایران کی پاستور انسٹیٹیوٹ کی جانب سے کورونا ٹیسٹ کرانے کی لیبارٹریوں کی تعداد بڑھانے کی قدردانی کرتے ہوئے اس قسم کے اقدامات کو ایران میں کورونابوائرس کی تشخیص کی سطح بڑھنے کا باعث قرار دیا۔
-
پاک و ہند میں کورونا تیزی سے شکار کر رہا ہے
May ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۴دنیا کے دوسرے ممالک کی طرح پاکستان اور ہندوستان میں بھی کورونا وائرس سے کیسز اور اموات میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔
-
سعودی عرب میں معاشی بحران، نجی سیکٹر کے ملازمین کی تنخواہوں میں بھاری کمی
May ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۲سعودی عرب میں کرونا وائرس کے پھیلاؤ کے معاشی نتائج بھی سامنے آنے لگے ہیں اور نجی سیکٹر کے ملازمین بری طرح اس کی لپیٹ میں آ گئے ہیں۔
-
کورونا سے مقابلے کے لیے عالمی تعاون ضروری ہے: روحانی
May ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۲صدر مملکت نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے لیے ہمہ گیر عالمی تعاون بہت ضروری ہے۔
-
وائٹ ہاؤس کے رخ میں تبدیلی، کیا امریکا، چین کے ردعمل سے ڈر گيا؟
May ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۸امریکا کے اعلی عہدیدار نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کا پھیلاؤ دانستہ طور پر نہیں ہوا ہے۔
-
امریکہ و برطانیہ کا دعویٰ، کورونا ویکسین تیار کرنے والے مراکز پر سائیبر حملہ
May ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۲دنیا میں کورونا وائرس سے ہونے والی اموات میں سرفہرست دو ملکوں امریکہ اور برطانیہ نے دعوی کیا ہے کہ کورونا ویکسین کی تیاری میں مصروف ان کے اہم مراکز پر دشمن ملکوں کی جانب سے سائبر حملے کیے گئے ہیں۔