SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

کورونا وائرس

  • فوجی جوان جو ہر میدان کے فاتح ہیں۔ تصاویر

    فوجی جوان جو ہر میدان کے فاتح ہیں۔ تصاویر

    Apr ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۴

    ایران، فوج یوں تو عام طور پر بیرونی دشمن کے مقابلے میں ملک کو تحفظ فراہم کرنے کے لئے ہوتی ہے، لیکن اگر دوسرے میدانوں میں فوجی جوانوں کی مدد درکار ہو تو بھی وہ پیچھے نہیں رہتے اور جس میدان میں قدم رکھتے ہیں، اپنے ہمراہ کامیابیوں کی سوغات لے کر آتے ہیں۔

  • ناکام ٹرمپ پر بوکھلاہٹ سوار، الزامات کا سلسلہ جاری

    ناکام ٹرمپ پر بوکھلاہٹ سوار، الزامات کا سلسلہ جاری

    Apr ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۳

    امریکہ میں کورونا کی تباہ کاریوں سے بوکھلائے ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی ناکامیوں پر پردہ ڈالنے کے لئے ایک بار پھر چین پر الزام عائد کیا ہے۔

  • نائجیریا، قرنطینہ کی خلاف ورزی پر 18 کو گولی ماری

    نائجیریا، قرنطینہ کی خلاف ورزی پر 18 کو گولی ماری

    Apr ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۳

    نائجیریا کے قومی کمیشن برائے انسانی حقوق نے کہا ہے کہ ملک میں قرنطینہ کی خلاف ورزی کرنے پر 18 افراد کو گولی مار دی گئی ہے۔

  • کورونا کے موقع پر بچوں کی حفاظت کی جائے: اقوام متحدہ

    کورونا کے موقع پر بچوں کی حفاظت کی جائے: اقوام متحدہ

    Apr ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۵

    اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے دنیا بھرمیں کورونا کے پھیلاؤ اور کساد بازاری کے سبب لاکھوں بچوں کی جان کو لاحق خطرات پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

  • ایران میں فوج کا قومی دن، فوجی جوانوں کی خدمت پریڈ

    ایران میں فوج کا قومی دن، فوجی جوانوں کی خدمت پریڈ

    Apr ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۶

    ایران بھر میں آج یوم مسلح افواج کے موقع پر فوجی جوان پریڈ کر رہے ہیں تاہم اس بار کورونا کی وجہ سے ہونے والی مخصوص پریڈ کو خدمت پریڈ کا نام دیا گیا ہے۔

  • پاکستان میں کورونا سے 134 افراد ہلاک

    پاکستان میں کورونا سے 134 افراد ہلاک

    Apr ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۵

    پاکستان میں کورونا وائرس کے باعث انتقال کر جانے والوں کی کُل تعداد 134 ہو چکی ہے۔

  • ہندوستان میں کورونا کی برق رفتاری

    ہندوستان میں کورونا کی برق رفتاری

    Apr ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۹

    ہندوستان میں کورونا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1007 نئے کیسز درج کیے گئے۔

  • اٹلی میں کورونا کا قہر جاری،ہلاکتیں 22 ہزار ہو گئیں

    اٹلی میں کورونا کا قہر جاری،ہلاکتیں 22 ہزار ہو گئیں

    Apr ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۵

    یورپی ممالک کے درمیان کورونا کے سبب ہونے والی ہلاکتوں کے لحاظ سے اٹلی پہلے نمبر پر ہے جبکہ متاثرین کی تعداد اس وقت اسپین میں سب سے زیاہ ہو چکی ہے۔

  • کالوں کی انسانیت بھی گوارا نہیں امریکی پولیس کو۔ ویڈیو

    کالوں کی انسانیت بھی گوارا نہیں امریکی پولیس کو۔ ویڈیو

    Apr ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۷

    ایک سیاہ فام امریکی ڈاکٹر رضاکارانہ طور پر نادار اور بے گھر بانشدوں کی خدمت اور انکی میڈیکل ٹسٹنگ میں مصروف تھا کہ پولیس نے آکر اسے گرفتار کر لیا۔

  • کورونا کے خوف میں ڈوب گیا امریکہ ۔ ویڈیو

    کورونا کے خوف میں ڈوب گیا امریکہ ۔ ویڈیو

    Apr ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۴

    کورونا کی تباہی کے بعد امریکہ کی سبھی ریاستوں میں، ہنگامی حالت کے اعلان کے بعد انتہائی المناک صورتحال کا اعلان کر دیا گیا ہے جس کے سبب پورا ملک کورونا کے خوف میں ڈوب گیا۔

Show More
خاص خبریں
  • عرب و اسلامی ممالک کا مشترکہ بیان: اسرائیل کی جارحانہ کارروائیاں جنگ بندی  معاہدہ کو کمزور کر رہی ہیں

    عرب و اسلامی ممالک کا مشترکہ بیان: اسرائیل کی جارحانہ کارروائیاں جنگ بندی  معاہدہ کو کمزور کر رہی ہیں

    ۲ hours ago
  • سربراہ وزارت دفاع: مسلح افواج  کے پاس ہر خطرے سے نمٹنے کا انتظام  ہے

  • ایران کے پہلے فلوٹنگ سولر فارم کی تعمیر کا آغاز

  • لبنان کے خلاف صیہونی حکومت کے فضائی حملوں میں شدت، مذاکرات معطل

  • ایران کی فوج پوری طرح چوکسی کی حالت میں ہے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS