SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

کورونا وائرس

  • جرمنی میں صدائے اذان سن کر وجد میں آئے مقامی مسلمان ۔ ویڈیو

    جرمنی میں صدائے اذان سن کر وجد میں آئے مقامی مسلمان ۔ ویڈیو

    Apr ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۸

    جرمنی کے دارالحکومت برلن میں جس وقت مسلمانوں نے شہر کی فضاؤں میں  صدائے اذان کی گونج سنی تو وجد میں آ گئے۔

  • کورونا کو شکست دینے اور دلانے والے ۔ تصاویر

    کورونا کو شکست دینے اور دلانے والے ۔ تصاویر

    Apr ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۸

    ایران؛ دارالحکومت تہران میں زیر تعمیر مغربی ایشیا کے سب سے بڑے شاپنک سینٹر ایران مال کے ایک بڑے حصہ کو کورونا متاثرین کے علاج کے لئے مخصوص کر دیا گیا ہے، جہاں فی الحال قریب دوہزار بیڈ اس وبائی بیماری کی لپیٹ میں آنے والوں کی خدمت کے لئے پوری طرح تیار ہیں۔

  • دنیا کورونا کی لپیٹ میں

    دنیا کورونا کی لپیٹ میں

    Apr ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۸

    کورونا وائرس نے دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے، ہلاکتوں میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے۔

  • پاک و ہند میں کورونا سے ہلاکتوں میں اضافہ

    پاک و ہند میں کورونا سے ہلاکتوں میں اضافہ

    Apr ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۷

    دنیا کے دیگر حصوں کی طرح عالمی وبا کورونا وائرس کا پھیلاؤ ہندوستان اور پاکستان میں بھی جاری ہے اور روزانہ کی بنیاد پر اس سے متاثرہ مریضوں اور ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے۔

  • سعودی عرب میں کورونا نے ڈیرے ڈال دیے

    سعودی عرب میں کورونا نے ڈیرے ڈال دیے

    Apr ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۱

    سعودی عرب کی وزارت برائے صحت کا کہنا ہے کہ سعودی عرب میں کورونا وائرس پر قابو پانے میں کئی ماہ لگ سکتے ہیں۔

  • کورونا نے برطانوی وزیر اعظم کو اسپتال پہنچا دیا

    کورونا نے برطانوی وزیر اعظم کو اسپتال پہنچا دیا

    Apr ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۴:۰۴

    کورونا میں مبتلا برطانوی وزیر اعظم اسپتال میں داخل ہو گئے ہیں۔

  • اٹلی میں کورونا سے تباہی کا سلسلہ جاری، ایک لاکھ 29 ہزار متاثر

    اٹلی میں کورونا سے تباہی کا سلسلہ جاری، ایک لاکھ 29 ہزار متاثر

    Apr ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۳:۵۹

    کورونا وائرس دنیا کے 200 سے زائد ملکوں میں پھیل گیا ہے جس سے اب تک کم سے کم 67 ہزار افراد ہلاک جبکہ 12 لاکھ افراد متاثر ہو چکے ہیں اور تقریبا 3 لاکھ کے قریب افراد صحت یاب ہو چکے ہیں۔

  • کورونا نے امریکہ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی، ہلاکتیں 10 ہزار کے قریب

    کورونا نے امریکہ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی، ہلاکتیں 10 ہزار کے قریب

    Apr ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۳:۵۲

    امریکہ میں کورونا سونامی نے تباہی مچا دی اور کورونا سے اس ملک میں ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے۔

  • کورونا سے بوکھلائے ٹرمپ نے پابندیوں کی چیخ بلند کی ۔ کارٹون

    کورونا سے بوکھلائے ٹرمپ نے پابندیوں کی چیخ بلند کی ۔ کارٹون

    Apr ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۷

    امریکہ نہ صرف یہ کہ ایران پر عائد پابندیاں اٹھائے جانے کے تعلق سے عالمی مطالبے کو نظر انداز کر رہا ہے، بلکہ بحران کورونا کے باوجود ایران پر مزید پابندیاں عائد کرنے کے درپے ہے۔ حال ہی میں ٹرمپ انتظامیہ نے ایران کے بعض اداروں اور شخصیتوں کو اپنی پابندیوں کی فہرست میں شامل کر دیا ہے۔

  • برطانوی وزیر اعظم پر اقتدار سے علیحدہ ہونے کیلئے دباو

    برطانوی وزیر اعظم پر اقتدار سے علیحدہ ہونے کیلئے دباو

    Apr ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۹

    برطانیہ کے وزیر اعظم کے ہسپتال میں داخل ہونے کے ساتھ ہی عارضی طور پر اقتدار سے علیحدہ ہونے کیلئے ان پر دباو بڑھ گیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • محسن رضائی کی وارننگ: آبنائے ہرمز میں کسی متبادل راستے کی اجازت نہیں دی جائے گی

    محسن رضائی کی وارننگ: آبنائے ہرمز میں کسی متبادل راستے کی اجازت نہیں دی جائے گی

    ۶ minutes ago
  • ہندوستان: یو پی کی یوگی حکومت نے "مدرسہ تنخواہ بِل" واپس لے لیا، مدارس کے اساتذہ کو بروقت تنخواہ ملنے کا راستہ بند

  • یمن میں سعودی  ایجنٹوں کے ٹھکانے پر وسیع میزائل اور ڈرون حملہ

  • صوبہ سیستان و بلوچستان کے جنوب میں ایک  دہشت گرد گروہ کے کئ اراکین ہلاک

  • بنگلہ دیش کی طرف سے نئی دہلی میں شیخ حسینہ کی پریس کانفرنس پر سخت ناراضگی کا اظہار

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS