کورونا سے بوکھلائے ٹرمپ نے پابندیوں کی چیخ بلند کی ۔ کارٹون
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i364150-کورونا_سے_بوکھلائے_ٹرمپ_نے_پابندیوں_کی_چیخ_بلند_کی_کارٹون
امریکہ نہ صرف یہ کہ ایران پر عائد پابندیاں اٹھائے جانے کے تعلق سے عالمی مطالبے کو نظر انداز کر رہا ہے، بلکہ بحران کورونا کے باوجود ایران پر مزید پابندیاں عائد کرنے کے درپے ہے۔ حال ہی میں ٹرمپ انتظامیہ نے ایران کے بعض اداروں اور شخصیتوں کو اپنی پابندیوں کی فہرست میں شامل کر دیا ہے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Apr ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۷ Asia/Tehran
  • کورونا سے بوکھلائے ٹرمپ نے پابندیوں کی چیخ بلند کی ۔ کارٹون